نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    :applause: :applause: نیا سلسلہ بھی تو دینا ہوتا تھا نہ بھیا جواب کے ساتھ ؟
  2. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    ایک تو اسی پوسٹ میں تھا۔۔ ایک تالیوں والا۔۔
  3. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    حل کیجیئے۔۔ 72=9 56=8 42=7 30=5 20=4 ؟ = 3
  4. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا ۔۔۔ میں بھی تمہاری بہنا بن جاتی ہوں پھر تو ۔۔:battingeyelashes:
  5. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    دو اور سمائیلیز بھی ہیں ٹریڈ مارک ۔۔۔
  6. سارہ خان

    چیچنستان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر

    روسی تسلط سے آزاد ریاستوں میں لٹریسی ریٹ بہت زیادہ ہے ۔۔ یہ مکمل آزاد ریاست نہیں ہے پھر بھی اچھے حالات میں نظر آتی ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    یہ تقریر سے زیادہ ترسیل کریں گے سمائیلیز کی ۔۔ :-P
  8. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    ہوا بھی کریں ۔۔ کوئی تو ہو ۔۔ :disdain:
  9. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    اتنے دن میں نظر تو آج آئے ہیں ۔۔۔۔
  10. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    تمہارا ماسٹرز مکمل ہو گیا عائشہ ؟
  11. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی کے چھوڑ کے جانے سے سب سے زیادہ فرق پڑا ہے ۔۔
  12. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    جو لوگ سب آتے تھے کہاں ہیں ؟ عندلیب سسٹر۔۔ مہ جبین آنٹی ۔۔ مقدس ملائکہ ؟
  13. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    اتنا پر رونق دھاگہ اتنا ویران کیسے ہو گیا یہ ؟:?
  14. سارہ خان

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    سندھی میں فورمز بھی ہیں ۔۔موبائل کے لیئے کی بورڈز بھی موجود ہیں ۔۔۔۔ کمپیوٹر سے ڈائریکٹ لکھی جا سکتی ہے ۔۔ رومن کی ضرورت ہی نہیں۔۔
  15. سارہ خان

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

    کیا زندگی ہے ان لوگوں کی بس مرنا اور مارنا ۔۔۔
  16. سارہ خان

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    اب تو میں ویسے ہی آگئی نہ ۔۔ :curl-lip: خیر مذاقاً کہا۔۔ سعود اور عائشہ عزیز نے بہت دفعہ کہا تھا۔۔۔ بس سستی ہے آنے کی۔۔:disapointed:
  17. سارہ خان

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    قدیم میمبر ہو تم بھی مطلب ۔۔۔ :act-up:
  18. سارہ خان

    نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

    میاں صاحب کو بھی مولانا طارق جمیل کے ساتھ ایک نشست لینے کی ضرورت ہے ۔۔ :battingeyelashes: :-P
  19. سارہ خان

    نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

    جس بات کی اسلام میں منع ہے اسے صرف رمضان کے احترام میں ترک کرنا۔۔ منافقت ہے ۔۔
Top