سیا ست انگریزوں کے آ جانے کے بعد سے شروع ہوئی، اس سے پہلے بادشاہت تھی۔
جنہوں نے مقامی لوگوں کو مسلمان کیا، انہوں نے تلوار کے زور سے مسلمان نہیں کیا۔ حضرت علی ہجویری ، نظام الدین اولیا اور بہت سارے دوسرے بزرگ ہیں جنہوں نے خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر ہزاروں لاکھوں ہندوؤں کو مسلمان کیا۔