نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عوام کی اکثریت کو تو یہ بھی نہیں معلوم کے آئین میں شقیں کتنی ہیں، آئین کا کیا خاک علم ہو گا۔ 280 کے قریب جو شقیں آئین میں موجود ہیں، ان کی اکثریت تو صرف یہ بتاتی ہے کہ کون کیسے الیکٹ یا سلیکٹ ہو گا، کس کا تقرر کون اور کیسے کرے گا۔ سارے حکومت بنانے اور حکومت میں رہنے کے گرُ ہیں۔ عوام کے حقوق تو...
  2. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کونسا قانون، جس میں آمنہ کو انصاف نہ ملے تو وہ خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لے ؟ کون سا قانون، جس میں طاقتور ڈرا دھمکا کر ایف آئی آر واپس لینے پر مجبور کردے ؟ کونسا قانون جس میں بغیر پاوے کے آپ اپنی موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر تک نہیں درج کروا سکتے ؟ کون سا قانون جس میں بیکری نہ کھولنے پر...
  3. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اگر ہمیں بھی مکالمے میں شامل رکھیں گے تو بہت بہت نوازش ہو گی۔
  4. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    حتی ٰ کہ اس استحصالی نظام سے چھٹکارا پانے کی بات اور کوشش بھی کر سکتا ہے۔
  5. عباس اعوان

    تعارف اک سنگ بد نما ہے بظاہر میرا تعارف۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ محفل پر بہت بہت خوش آمدید جی سید باشاہ۔
  6. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یہی تو وہ اصل مسئلہ ہے جس وجہ سے یہ لوگ عمران و قادری صاحبان کے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں۔ یہ آئین ہرگز عوامی خواہشات کا مظہر نہیں ہے، اور نہ ہی یہ آئین اسلامی آئین ہے۔ یہ لوگ نہ ہوتے تو اس ملک کا حال بھی دیکھ لیتے آپ لوگ۔ کون سا قاتلانہ حملہ ؟؟؟ کراچی کے ٹارگٹ کلرز سے تو نشانہ کبھی خطا نہیں...
  7. عباس اعوان

    تحقیق: مظلومیت

    مرشد گوید ایں نشانی نیست :thumbsup:
  8. عباس اعوان

    خود کش حملہ، پیٹرول کی قیمتیں اور فیس بک

    یقین کریں مجھے تو ارضِ پاکستان میں تھری جی اور فور جی کے اجراء نے مزید پریشان کر دیا ہے۔ اگر آپ کے کوئی جاننے والے چھوٹے/ٹین ایجر ہیں جو پرائیویٹ کالجز میں پڑھتے ہیں اور آپ سے کچھ بے تکلفی رکھتے تو شاید آپ جان پائیں کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ سب ہی خراب ہے، لیکن حالات...
  9. عباس اعوان

    خود کش حملہ، پیٹرول کی قیمتیں اور فیس بک

    ویسے ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی ؟؟؟ کوئی ن لیگی شاید جواب دے پائے۔ حکومت جو ایسے انتہائی مضحکہ خیز بیانات دیتی ہے، جیسا کہ ڈیم بننے اور قیمتوں میں کم، کمی میں رکاوٹ دھرنے والے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کیا یہ لوگ بھرپور سنجیدگی کے ساتھ بیانات دیتے ہیں کہ لوگ اس پر یقین کر لیں ؟؟ کیا ان لوگوں نے...
  10. عباس اعوان

    تحقیق: مظلومیت

    یعنی کہ حد ہو گئی، سیاسی، سماجی، معاشی اور ہر ایک طرح سے مکمل برابری کا واویلا۔۔۔۔۔ مرشد، یہ کس چیز کی نشانی ہے ؟؟؟ نیرنگ خیال
  11. عباس اعوان

    دھرنا تو آغاز تھا از حسن نثار

    وہ حضرات منطقی بحث کریں تو سہی، :)
  12. عباس اعوان

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    پاک سر زمین کا نظام ان اسلامی اصولوں پر بننا تھا جن کی بنیاد پر ریاستِ مدینہ قائم کی گئی تھی۔ ان اصولوں میں غیر مسلموں سے سلوک کے نہایت عمدہ اصول وضع کیے گئے تھے۔ ایک مثال خلافتِ عثمانیہ میں عیسائی بیوروکریسی کا موجود ہونا ہے۔...
  13. عباس اعوان

    دھرنا تو آغاز تھا از حسن نثار

    خدا کرے مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہ جمہوریت نہیں، سیدھی سیدھی بادشاہت ہے۔ ان حکمرانوں کو اب چلے ہی جانا چاہیے، ساتھ میں اس بوسیدہ نظام کو بھی لے کر۔ ہمیں نہیں چاہیے یہ جمہوریت، جس میں جمہور ہے ہی نہیں۔ اشتراک کا بہت بہت شکریہ برادر عارف کریم۔
  14. عباس اعوان

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    یہ موجودہ نظام بوسیدہ، غیر جمہوری اور غیر اسلامی ہے۔ ان لوگوں کے جیتنے کی چند وجوہات ہیں۔ موجودہ نظام انہیں سپورٹ کرتا ہے اور یہ آسانی سے جیت جاتے ہیں۔ عوام میں شعور کی کمی ہے۔ ہماری اپنی بھی غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے ایسے حکمران ہم پر مسلط ہو جاتے ہیں۔ ہم خود کرپٹ ہوں اور ہمارے حکمران کرپٹ نہ...
  15. عباس اعوان

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    یہ انتقام عوام سے کیوں لیا جاتا ہے، غالباً اس وجہ سے کہ انہوں نے منتخب کر کے حکومت میں پہنچایا۔ ویسے میں یہ بھی نہیں مانتا کہ عوام نے انہیں منتخب کیا۔
  16. عباس اعوان

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    یہ کوشش بھی کریں گے ایک روز ان شا ءاللہ تعالیٰ۔ :)
  17. عباس اعوان

    عدل جہانگیری کا دور لوٹ آیا ہے

    اور ان کا دفاع بھی کرتے ہیں۔
  18. عباس اعوان

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    اب سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کے مراسلے کو مزاحیہ کہوں یا متفق۔ :)
  19. عباس اعوان

    علامہ مشرقی سے طاہر القادری تک : نصرت جاوید

    جعلی اسمبلیوں اور دھاندلی کو مستقل طور پر روکنے والا پلان ناکام ہونے پر آپ کو یقیناً خوشی ہوئی ہو گی۔
  20. عباس اعوان

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    نہ کریا کرو مرشد۔۔ کِنیاں نوں روا چھڈیا۔ :(
Top