نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    https://www.wsws.org/en/articles/1999/08/pak-a07.html http://www.india-today.com/itoday/26071999/cover.html http://nativepakistan.com/kargil-war-1999-real-facts-about-kargil-conflict/
  2. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اتحاد بہت ضروری ہے۔ لیکن جب آپ تمام کے تمام فیصلے اور فنڈز 5 اکائیوں تک ہی محدود رکھیں گے تو نیچے عوام تک ثمرات کیسے پہنچیں گے ؟ آئین کے مطابق بلدیاتی انتخابات تو آپ نے کروانے نہیں، کیونکہ ایسے فنڈز آپ کے ہاتھوں میں سے نکل جانے ہیں اور کرپشن کے چانسز کم ہو...
  3. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اگر ہم تھوڑی دیر کے لیے آپ کی یہ بات مان لیں تو آپ کو یہ کیوں نظر نہیں آتاکہ پی پی اور ن لیگ کے ہاتھوں میں جو تعمیر کا نقشہ ہے، وہ یا سڑک کا ہے یا مینار کا، جبکہ ہم لوگوں نے گھر تعمیر کرنا ہے، آپ لوگ انہیں ابھی نہیں روکیں گے تو خدا نخواستہ اوپر کی ساری دیواریں گرا کر عمارت اس بنیاد سے...
  4. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    سرِ تسلیم خم ہے سید بادشاہ۔
  5. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    بالکل ، ملک میں دودھ کی نہریں بہنے لگتیں اس 30 ارب ڈالر سے۔ محترم جب یہ مکمل 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گئی تو بھی اس کی مثال اونٹ کے منہ میں زیرہ ہو نی ہے۔ عین قانونی تجازات ہٹانے کے لیے، 110 افراد کو گولیاں مارنا تو ریاست کے فنکشنل ہونے کا ثبوت ہے، لیکن اس مظلوم آمنہ کو انصاف نہ فراہم...
  6. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اب پھر غیر ضروری بحث چھڑ جائے گی کہ واقعی حملہ ہوا تھا یا نہیں و غیرہ و غیرہ۔ جب پار لیمنٹ میں کھڑے ہو کر ممبران اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی ہے، تو اس دھاندلی کے ذریعے آئی حکومت کیونکر قانونی ہو سکتی ہے ؟ جب آئینی اور قانونی رستہ اپنایا تھا کہ چار حلقے کھول دیں، اس وقت تو کان...
  7. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    متفق ! چلیں اس ذکر کو فی الحال چھوڑے دیتے ہیں :) بھلا اب ایسی منطق کا آدمی جواب بھی کیا دے۔ قادری صاحب نے اگر درست بات کہی تو ہمیں ان کی سپورٹ کرنی چاہیے۔ اور قادری صاحب کو غلط فتاویٰ پر در گزر کرنا چاہیے۔ فتاویٰ تو حضرت ڈاکٹر علامہ اقبال اور محترم قائدِ اعظم پر بھی لگے تھے :) ہو سکتا ہے...
  8. عباس اعوان

    آئی-ٹی خبرنامہ

    ایک انوائٹ ادھر بھی روانہ کر دیں احباب شکریہ :)
  9. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام۔ محفل میں خوش آمدید مقامات کی تصاویر کے لیے یہ لڑی بھی دیکھیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%DA%86%D9%86%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA.78324/
  10. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    میرے علم میں نہیں تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔ ناظم لڑی کو حذف کر سکتے ہیں۔
  11. عباس اعوان

    خود کش حملہ، پیٹرول کی قیمتیں اور فیس بک

    بس تھوڑی ریگو لیشن کریں والدین۔ والدین کا اتنا فرض تو بنتا ہی ہے۔ http://www.ibtimes.com/president-obama-does-not-let-his-daughters-use-facebook-383512 ذیل میں ایک اور مثال ملاحظہ کریں۔
  12. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    سات باریوں میں نظام کی اصلاح نہیں کر سکے تو یہ لوگ آئند ہ کب کریں گے ؟ نجانے آپ یہ بات کب جانیں گے کہ اس نظام کی اصلاح ہو بھی جائے تو کوئی بہت بڑا فائدہ نہیں ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ﮐﻠﻤﮧ-ﭘﮍﮬﺎ-ﮨﻮﺍ-ﮨﮯ.78573/ چلیں تھوڑی دیر کے لیے مان لیتے ہیں کہ دھرنا صحیح طریقہ نہیں ہے نظام کی...
  13. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    چند جُملے انتہائی تلخ تھے، مگر حقیقت بھی ان سے قریب ہی ہے ایک چشم کشا تحریر، اشتراک کا بہت بہت شکریہ برادر
  14. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
  15. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    رہنمائی کا بہت بہت بہت شکریہ انتہائی محترم خلیل الرحمٰن صاحب، میں نے کوشش کی جیسا آپ نے کہا، مگر فونٹ کسی نا خوشگوار نسخ میں تبدیل ہو گیا، لہٰذا واپس اسی فونٹ میں کر دیا۔ ویسے محفل پر جو ڈیفالٹ نستعلیق فونٹ موجود ہے، وہ ایڈیٹر کی لسٹ میں نظر نہیں آ رہا کہ بندہ وہیں سے سیلیکٹ کر لے۔ بہت بہت شکریہ
  16. عباس اعوان

    واہگہ بارڈر دھماکہ

    اگر اس سے مراد پولیس ہے تو بہت حد تک متفق ہوں۔ :)
  17. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    منتظم اگر فونٹ کو نستعلیق میں تبدیل کر سکیں تو عین نوازش ہو گی۔
  18. عباس اعوان

    کنوارہ نامہ

    ہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب برادر، لطف آ گیا پڑھ کر۔ اب لگتا ہے کہ کنوارپن کے یہ دن تھوڑے لمبے کر دیے جائیں۔ :)
  19. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    قیصرانی arifkarim ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عزیزامین زیک ابن رضا
  20. عباس اعوان

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    ﮐﻠﻤﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﻋﺎﻃﻒ ﺑﯿﮓ بشکریہ فیس بک ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ ، ﺫﮨﻦﺍﺳﻼﻣﯽ ، ﭼﮩﺮﮦ ﻣﮩﺮﮦﻏﯿﺮﺍﺳﻼﻣﯽ ، ﮨﻢ ﺫﮨﻦ ﭘﺮ ﮨﯽﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ، ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﭽﮫﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﻻﯾﺖ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻐﻞﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺗﮭﯿﮟ! ﻣﻮﺻﻮﻑﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯﺗﮭﺎ ،ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽﺁﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﻢ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ...
Top