یہ ہوتے کون ہیں اپنے حقوق مانگے والے ؟
کیا سمجھتے ہیں یہ اپنے آپ کو ؟ ان کو کیا ضرورت ہے اپنے حق کی ؟ کیا حق ہے ان کا اس ملک پر ؟؟ گھر بیٹھیں آرام سے اور ایسے ہی۔۔۔۔۔
یہ تو عام لوگوں سے بھی گئے گزرے ہیں، خاص لوگوں کے سامنے ان کی کیا اوقات۔ صحیح کیا ہے ان کے ساتھ، لاٹھیاں، ٹھڈے مکے، اور بھی...