نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    کہا تو خیر ٹھیک ہے، بیٹھے ہیں رہگزر پہ ہم، غیر ہمیں اٹھائے کیوں لیکن جی کو شاد بھی تو کرنا...

    کہا تو خیر ٹھیک ہے، بیٹھے ہیں رہگزر پہ ہم، غیر ہمیں اٹھائے کیوں لیکن جی کو شاد بھی تو کرنا ہے، تقاضے کے بغیر ہی کر لیتے ہیں۔ بقول شخصے، "آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے"
  2. عباس اعوان

    یہ بھی ایک نعمت ہے مرشد، ان سے پوچھیں جنہیں میسر نہیں :)

    یہ بھی ایک نعمت ہے مرشد، ان سے پوچھیں جنہیں میسر نہیں :)
  3. عباس اعوان

    جہاں حسن ملا وہاں بیٹھ رہے، جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا (ابنِ انشاء)

    جہاں حسن ملا وہاں بیٹھ رہے، جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا (ابنِ انشاء)
  4. عباس اعوان

    ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا ؟؟؟

    ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا ؟؟؟
  5. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    کیا خاک مزا آئے گا:worried:۔ کوچہ ڈوب گیا تو پھر شاپر بھر بھر کر پانی پینا پڑے گا۔ اور زندہ مچھلیاں ہمیں شاپر کراتی پھریں گی۔ خشکی پر تو ویسے بھی ان کا بس نہیں چلتا۔ ۔۔بلکہ بس نہیں چلتی۔ ۔۔ لیکن عین ممکن بلکہ مِیم ممکن ہے کہ وہاں بھی کسی گنجی مچھلی کی وجہ سے مچھلیوں کی عام بس کی بجائے...
  6. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اللہ اکبر میں تو گلاس میں پانی بھی خود ڈال کر نہیں پیتا ، چہ جائیکہ ایسا کام کیا ہو۔ معلومات و شاہدہ بھی کسی چڑیا کا نام ہے، بلکہ چڑیان کے نام ہیں۔ سوری مشاہدہ مشاہدہ، ہاں معلومات و مشاہدہ بھی مختلف چڑیوں کے نام ہیں۔
  7. عباس اعوان

    تحقیق: مظلومیت

    کوچے کو ایسا نام دیا کہ سُنتے ہی آنکھوں سے برسات شروع ہو جاتی ہے۔ لوگ نام سے پہچان لیں گے کہ اندر کس قدر غمگین اور مظلوم مخلوق بستی ہے۔ :worried:
  8. عباس اعوان

    تحقیق: مظلومیت

    سونے پر سہاگہ ، اور شوہر وں سے ہمدردی۔ ہائے مظلومیت ، کیوں جلے پر نمک چھڑکتی ہیں آپ ؟ :sad2:
  9. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اب بیلن والی سمائلی نہیں ملی تو اسی سے گزارا چلا لیں، ویسے یہ کام بھی کافی تھکا دینے والا ہے۔:nottalking:
  10. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شاپریت اتنی تو شارپ کریں کہ کوئی غیر شاپری آپ کو شاپر نہ کرا سکے۔ ورنہ کوچے کا نام ڈبو دیں گی آپ۔:heehee: اور آلکسی والوں سے اس لیے چڑ ہے کہ میں خود بھی کافی آلکسی واقع ہوا ہوں۔ مزید معلومات آلکسی کی وجہ سے اکٹھی نہیں کر سکا میں۔:yawn:
  11. عباس اعوان

    تحقیق: مظلومیت

    بس کردیں، اب رُلانا ہے کیا ؟ کیسا " بے بس" سا نام دیا ہے مذکورہ کوچے کو۔ :doh:
  12. عباس اعوان

    محفل کی بارہ دری

    میرا تو سارا روٹ میٹرو کا ہے :sad2:، جی نائن تک ہر دوسرے ہفتے نئی جگہ راستہ بند کرتے ہیں اور پھر نیا راستہ تلاشنے میں وقت گزرتا ہے۔:straightface: جب بارش نہ ہو تو کپڑے اور جوتے دھول سے اٹے ہوتے ہیں، اور جب بارش ہو جائے تو کیچڑ سے :baringteeth: وقت کے ضیاع کا تو کچھ پوچھیں ہی نہ:atwitsend:
  13. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    ہم یہی تو نہیں چاہتے۔ آپ لوگوں کے نزدیک کسی کے لیڈر ہونے کے لیے صرف ایک ہی کو الیفیکیشن کافی ہے اور وہ ہے لیڈر کی اولاد ہونا۔ یا ن لیگ کے کیس میں بٹ ہونا۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح کے سکولوں کا کانسیپٹ نہیں ہے۔ وہاں سب امیر غریب، عوام حکمران کے بچے ایک ہی سکول میں پڑھتے ہیں اور تمام سکولوں...
  14. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    میں عمران خان کے طرزِ تخاطب کا دفاع نہیں کر رہا، لیکن میں شدید دھاندلی کے ملزم کو سر آنکھوں پر بٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ اور سول نا فرمانی عوام کا حق ہے۔ آپ نے ماشاء اللہ تعالیٰ حقیقی علماء کو ضرور سنا ہو گا اور ان کی صحبت بھی اختیار کی ہو گی، آپ کو ان میں اور نام نہاد ملاؤں میں فرق تو...
  15. عباس اعوان

    آئی-ٹی خبرنامہ

    یہ تو پوچھیں کہ سنجیدہ تھا یا مخول ! :)
  16. عباس اعوان

    آئی-ٹی خبرنامہ

    یہ جواب دیکھیں :) نوازش لکھتے ہوئے جو پہلا نام ذہن میں آتا ہے وہ علی معین نوازش ہے۔:hot: نازش لکھنے کی اصل وجہ اسرار احمد المعروف ابنِ صفی کا اسلوب ہے جو ان کے ناولوں میں اکثر نظر آتا ہے :)
  17. عباس اعوان

    آن لائن ٹریننگ کے طریقے کیا ہوں؟

    میرا نہیں خیال کہ سکائپ فری اکاؤنٹ میں ایک سے زیادہ ویڈیو یوزر اکٹھے الاؤڈ ہیں۔ :سوچنگ:
  18. عباس اعوان

    آن لائن ٹریننگ کے طریقے کیا ہوں؟

    گوگل ہینگ آؤٹ میرے خیال میں ایک اچھی سروس ہے۔
  19. عباس اعوان

    تعارف عشق لا علاج

    محفل میں خوش آمدید۔ نین بھائی کے مشورے پر عمل کر کے دیکھیں ذرا :)
  20. عباس اعوان

    آئی-ٹی خبرنامہ

    بہت بہت شکریہ اور نازش سوری، وہ کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔ ہاں۔ نوازش۔۔۔ نوازش :)
Top