نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    کوچہ شاپراں سے ہی کوئی وکیل کرنا پڑے گا پھر تو۔ :onthephone: حلق نارمل ہی ہے، دل چھوٹا ہو گیا ہے :thinking2: بتایا تو تھا کہ ہرا ہرا سوجھ رہا تھا، :hot: ہرگز نہیں، ایسا کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا، لیکن پھر جیل بھی تو کاٹنی ہے نا، ویسے بھی اتنا ٹیکس دیتے ہیں، کہیں ہمارے بھی کام آئے تو...
  2. عباس اعوان

    آئی-ٹی خبرنامہ

    پیشگی شکریہ محترم برادر :)
  3. عباس اعوان

    محفل کی بارہ دری

    موسم جو بھی ہو، آفس آتے ہوئے اور واپسی پر آپ کے محترم وزیرِ اعظم کو کوستے ہوئے گزرتے ہیں۔ میٹرو بنانے کے لیے جڑواں شہروں کو برباد کر کر رکھ دیا۔
  4. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    گویا آپ کو حمزہ شہباز اور بلاول زرداری سے بہت امیدیں ہیں :) اور شمالی پنجاب میں کیا اب غریبوں کے بچے بھی بیکن ہاؤس کے مقابلے کے سکول میں پڑھتے ہیں کیا ؟؟ باقی علاقے بھی پاکستان ہی ہیں، 70 فیصد کے قریب دیہات اور قصبے ہیں پاک سرزمین میں، وہاں کیا صورتِ حال ہے تعلیم کی ؟ جنہوں نے نواز شریف کو ووٹ...
  5. عباس اعوان

    پیاسا کوا - جدید

    پہلے چند بُوٹوں والوں نے گھڑے کی بجائے کوؤں کو واٹر کُولر فراہم کیا تھا، لیکن گھڑا بہترین انتقام ہے، لہٰذا گھڑے پر جان بھی قربان۔ نوٹ: زندہ ہے کوا زندہ ہے۔ :baringteeth:
  6. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    افوہ ہ ہ ہ :hypnotized: اتنا معمولی سا شاپر آپ کی سمجھ میں نہیں آیا ؟؟؟:baringteeth: یہ کہاوت کوچۂ آلکساں والوں کی سازش ہے کہ وہ بیٹھے پلنگ توڑتے رہیں :chill:اور آپ گول گول پراٹھے بنا نے میں مصروف رہیں۔:cdrying: اپنی شاپریت کو شارپ کریں تھوڑا سا۔:worried:
  7. عباس اعوان

    پیاسا کوا - جدید

    پہلے سے موجود کوے کو کسی کا فون آیا :onthephone: ا ور اس نے باقی سارے کوؤں کو گھڑے پر چڑھائی کر کے اسے گرانے کا حکم دے دیا۔:rockon: ایک اکیلے کوے کی پریس کانفرنس :thinking2:
  8. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    محفلی عدالت کے ہرکارے ڈگری لے کر آئیں گے تو کوچہ میں ہی نا، وہاں پھر شاپر کروانے والوں کی کمی تو ہے ہی نہیں:aadab: ننھا منُا سا تو دل ہے مجھ معصوم کا، بھلا حلق میں کیسے اٹکنے لگا :rollingeyes: دور سے تو ڈھول ہی نظر آ رہا تھا، میں نے بجا کر چیک نہیں کیا، مبادا کسی "پُلَّس" کا پیٹ ہی نہ ہو اور...
  9. عباس اعوان

    سر زیرِ بارِ منتِ درباں کیے ہوئے۔۔۔

    سر زیرِ بارِ منتِ درباں کیے ہوئے۔۔۔
  10. عباس اعوان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر برادر :)
  11. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ہماری کیا مجال مرشد۔ ویسے زرداری صاحب راجہ پرویز اشرف کے وزیرِ اعظم ہوتے ہوئے بھی با اختیار اور مختار تھے۔ سو آپ کے ہوتے ہوئے کسی اور کی مجال نہیں ہو گی۔ اصل میں کم سے کم الفاظ میں شاپر کی اس قدر جامع تعریف سن کر میرا دل بلیوں اچھلنے لگا اور بے قابو ہو کر دماغ سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں...
  12. عباس اعوان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    نیرنگ خیال مرشد، شاپر کی اس جامع تعریف کے بعد تو آپ کو اصولاً استعفیٰ دے دینا چاہئے اور کسی اور کو گدی نشین کر دینا چاہئے۔ :aadab:
  13. عباس اعوان

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    محفل میں بہت بہت خوش آمدید برادر۔ :)
  14. عباس اعوان

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ جناب۔ ایک " نہ " نے اصل میں جملے کو مشکل بنایا ہوا تھا میرے لیے :) ایک بار پھر بہت شکریہ
  15. عباس اعوان

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    آپ اگر اس جملے کو دوبارہ لکھیں گے تو مجھ جیسے کم علم بھی آپ کی دانش سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔ بہت بہت شکریہ
  16. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    چلیں میں تسلیم کرتا ہوں کہ فون کال کا حوالہ اس وقت میرے پاس موجود نہیں ہے۔
  17. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    چلیں آدھی بات تو آپ نے تسلیم کر لی کہ ایک آمر نے وہ درست نظام دیا جو کہ ترقی یافتہ دنیا میں چل رہا ہے۔ اب یہ بھی تسلیم کر لیں کہ وہ کیا وجہ تھی کہ مرکز میں جمہوری حکومت کے ہونے کے باوجود، ملک میں آئین کے تحت اب تک بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے گئے ؟ کیا یہ وجہ فنڈز کو اپنے پاس رکھنا، اپنی مرضی...
  18. عباس اعوان

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یہی تو مسئلہ ہے کہ عوام کی اکثریت کو اس بات کا نہ ادراک ہے نہ شعور۔ اور یہ پارٹیاں اپنی باریاں چلانے کے لیے اس شعور کے بیدار نہیں ہونے دے رہیں۔ تعلیم عام ہو جائے تو تب عوام کی رائے بہتر ہو گی، اب تو شائد بھیڑ چال ہی چلی رہی ہے۔ 8 کروڑ میں سے قریباً ایک کروڑ 48 لاکھ ووٹ، یہ تقریباً ساڑھے 18...
  19. عباس اعوان

    35 روپے میں؟

    سوچنے کے لیے وقت کس کے پاس ہے، وہ مزدور جو سارا دن اس فکر میں رہتا ہے کہ آج بھی اس کے گھر میں فاقہ نہ ہو جائے، اسے اس بارے میں سوچنے کی فرصت ہے نہ ضرورت۔ گھر کا کرایہ، بجلی کا بل، سکول کی فیسیں اور نجانے کیا کیا۔۔۔ ان سب کے ہوتے ہوئے کسی کو کیا خبر اور کیا فرصت و ضرورت کہ این جی اوز کی مجرمانہ...
  20. عباس اعوان

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید محترم عمار حسن صاحب۔ باوجود سافٹ وئیر انجینئر ہونے بمعہ شادی شدہ ہونے کے، آپ کے شوق کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کا سکون عطا فرمائے۔ آمین
Top