ساتھ میں علیم الحق حقی صاحب کا طرزِ بیان بھی لاجواب ہے۔
ابتدائے انسان کے متعلق بہت خوب لکھا ہے انہوں نے۔ ساتھ میں مختلف موضوعات میں انہوں نے قرآن پاک کی آیات کا بھی حوالہ دیا۔
جیسے کہ عشق کا عین آپ نے پڑھا، عشق کا شین بھی عشق کو ساتھ ساتھ لے کر چلتا ہے اور حسبِ سابق آپ کو لاجواب اور ان پہلوؤں...