نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    منیر نیازی وصال کی خواہش

    آداب عرض ہے۔ :)
  2. عباس اعوان

    منیر نیازی وصال کی خواہش

    یا میرا غم جھوٹا ہے بہت ہی خوبصوررت زبردست اشتراک کا بہت بہت شکریہ
  3. عباس اعوان

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    ثلاثة آلاف مبرک صائمہ شاہ
  4. عباس اعوان

    تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

    ارے واہ جی، موصوف ہمارے آبائی گاؤں کے پاس ہی (مانسر کیمپ) میں ریکروٹ ہو کر آئے تھے۔ محفل میں خوش آمدید
  5. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    گرم کھولتا ہوا پانی جوڑ پر ڈالیں اور پھر جھٹکا مار کر اٹھا لیں۔ نتائج دیکھیں پھر۔ :rockon: #سائنس
  6. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ایلفی لگائی ہوئی ہے کیا ؟؟؟ :sad3:
  7. عباس اعوان

    وہ اتنے نازک ہیں !

    ٹیگ نامہ
  8. عباس اعوان

    وہ اتنے نازک ہیں !

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کہا طبیب نے ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر ’’سیدھی‘‘ رَکھنے کو سوئیں کرن کا تکیہ بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ نیند کے لیے شبنم کی قرص بھی صاحب کلی سے...
  9. عباس اعوان

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    خوب، بہت خوب لکھا آپ نے برادر۔ غالب کے اشعار تو دُورکی بات ہے آپ کی تحریر ہی پڑھتے ہوئے مفاہیم کے گھوڑے بے لگام ہو کر دوڑے جا رہے تھے۔ بڑی مشکل سے انہیں فہم کے اصطبل میں باندھا۔ منفرد اور خوبصورت تحریر۔ بہت بہت شکریہ
  10. عباس اعوان

    گرتے بالوں کی روک تھام کے لیے آسان ٹوٹکا

    آپ نے ہمارے دوستوں کو مکمل "فارغ البال" کرنے کی سپاری لی ہے کیا ؟؟؟
  11. عباس اعوان

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، حج 3اکتوبر کو ہو گا

    گویا وطنِ عزیز میں عید اتوار کو ہو گی۔
  12. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ضروری تو نہیں کہ بندہ ایک کو تسلیم کرے تو دوسرے کی نفی ہو جائے۔ مذہب کا پیروکار ہوتے ہوئے بھی سائنسی میدان میں کارنامے سرانجام دیے جا سکتے ہیں ۔ اور سائنسدان ہوتے ہوئے بھی بندہ خدائے بزرگ و برتر، اس کی قدرت پر یقین ِ کامل رکھ سکتا ہے۔ جیسا کہ ہم سے پہلے لوگوں نے کیا۔
  13. عباس اعوان

    اجتناب! اجتناب! اجتناب! انشاء جی ...!

    اجتناب! اجتناب! اجتناب! انشاء جی ...!
  14. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جو کچھ مشاہدے میں ہے اس پر یقین کیوں نہیں ہو گا۔ اور تجربات سے جو چیز ثابت ہوئی، اس پر بھی یقین ہے۔ جیسا کہ میں نے کل بھی کہا تھا کہ میں سائنس سے انکاری نہیں ہوں۔ بس موجودہ سائنس کو حرفِ آخر نہیں مانتا اور "صرف تھیوریز" کو مکمل سچ نہیں مانتا۔ :nerd2:
  15. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    آپ نے جو کچھ موضوع پر شئیر کیا ہے، اس پر پی ایچ ڈی کی جا سکتی ہے۔ :bee:
  16. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    خالقِ کل مخلوق کے تصور میں بھی نہیں سما سکتا۔پانچ حواس کو تو پھر چھوڑ ہی دیجئے۔ اس لیے نشانیاں تلاش کریں، لا محدود کائنات، بلیک ہولز، بیکراں سمندر اور بہت بہت بہت کچھ۔ مشاہدہ اور غور کرنے کی ضرورت ہے۔
  17. عباس اعوان

    منگلیان مشن کی کامیابی

    ہندوستانی دوستوں کو مبارکباد۔ اور پاکستانی دوستوں سے درخواست ہے کہ مریخ مشن سے عام لوگوں کا کوئی فائدہ نہیں ہونا، میٹرو جیسے منصوبے بہبود کے لیے بہت ضروری ہیں۔ بہت جلد مریخ تک میٹرو سروس شروع کر دی جائے گی۔ آپ حضرات پلیز میٹرو کی مخالفت کر کے جمہوریت کو ڈی ریل نہ کریں۔ شکریہ :daydreaming:
Top