بادشاہوں نے ضرور کتب بلکہ پورے کتب خانوں کو جلایا ہو گا، لیکن اس میں مسلمان سائنسدانوں کا تو قصور نہ ہوا کہ جنہوں نے اپنی تحقیق مکمل بھی کی اور شائع بھی کی۔ میں ان بادشاہوں کو ڈیفینڈ نہیں کر رہا جنہوں نے علم دشمن کاروائیاں کیں، میرا کہنا صرف یہ ہے کہ مسلمان سائنسدانوں اور علماء نے سائنس کی...