نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    لیکن یہ ارتقا کیسے ہوا ؟ ایک ازخود پراسس جو کسی بھی سمت جا سکتا ہے، کیونکر ایک ماحول سے مطابقت دینے کے لیے شروع ہو گا ؟ میوٹیشن کا عمل کسی جاندار کی مرضی سے شروع ہوتا ہے ، نہ اس کے اختیار میں ہوتا ہے ،کہ وہ کسی خاص صلاحیت کو حاصل کرنے کے لیے میوٹیشن کا عمل شروع کر دے۔ میں یہاں پھر سے سمندر میں...
  2. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اور یہ کچھ حضرات صرف جینوم میں مماثلت کی وجہ سے بندر کو اپنا جدِ امجد ماننے پر کیوں تُلے ہوئے ہیں ؟ چوہے کا جینوم بھی قریباً اتنا ہی مماثل ہے، بلکہ بعض اوقات بند ر سے بھی زیادہ انسان سے مماثلت رکھتا ہے، تو کیوں یہ حضرات چوہے کو اپنا جد نہیں مانتے؟؟؟ اور چوہے کی دُم بھی ہوتی ہے، جیسا کہ کسی...
  3. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ریڈی ایشن اور کینسر پیدا کرنے والی اونکو جین سے غیر معمولی سیلولر گروتھ تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن یہ فائدہ مند کسی صورت میں بھی نہیں ہوتی۔ بچانے کی بجائے یہ زیادہ مارنے والے عناصر ہیں۔ ماحول سے مطابقت اختیار کرنے کے لیے میوٹیشن نہیں ہوتی۔ آپ کے مراسلے سے میں یہی سمجھوں کہ مطابقت اختیار...
  4. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    یہ ماڈل بالکل منطقی ہے، لیکن یہ اس کیس میں ہے جب یہ میوٹیشن از خود ہو رہی ہو، اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ بہت ہی زیادہ نایاب ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی سے میوٹیشن نہیں ہو سکتی۔ مثلاً ابھی اگر ساری دنیا سمندر برد ہو جائے تو جاندا ر مثلاً انسان وغیرہ سانس لینے کے لیے اور ماحول سے مطابقت بنانے کے...
  5. عباس اعوان

    علیم الحق حقی صاحب کی تصانیف - گفتگو

    میرے خیال میں 'عشق کا عین 'موصوف کی تمام تصنیفات سے بلند تر ہے۔ عشق کا شین بھی بہت کمال لکھا انہوں نے،اگرچہ کہ نا مکمل ہے۔ اور میری رائے میں موصوف کو تراجم کرنے میں بھی ملکہ حاصل تھا، مثلاً 'دو بوندیں ساون کی' اور مزید ایک درآمد کردہ 'دجال'۔ کیا کوئی دوست ان کی تاریخِ وفات بتا سکتا ہے ؟؟ میں...
  6. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    پھر ڈی این اے میں تبدیلی کو آپ ارتقا سے کیسے جوڑتے ہیں ؟ یہاں میں سوال کا پسِ منظر بتا دوں کہ ارتقا ماحولیاتی(بیرونی) تبدیلوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہوا، جیسا کہ عام خیال ہے۔
  7. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بیرونی حالات مثلاً کھینچ کر کسی عضو کو لمبا کرنے سے کرومو سوم اور ڈی این اے میں تبدیلی پیدا ہو جاتی ہے ؟ جیسا کہ زرافے کی گردن لمبی کرنے والے کیس میں ہوا ؟؟؟
  8. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اگرچہ آپ لوگوں کو ایک معروف تجربے کا علم تو ہو گا لیکن یاد دہانی کے لیے بتائے دیتا ہوں کہ ایک سائنسدان نے مسلسل کئی نسلوں تک چوہوں کی دُم کاٹی لیکن آنے والی نسلوں میں کوئی "ارتقا" نہیں ہوا۔ https://en.wikipedia.org/wiki/August_Weismann
  9. عباس اعوان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    بالکل متفق۔ اگر ارتقائی نظریہ کے میں ثبوت کم ہیں تو اس کو رد کرنے میں ثبوت تلاش کر کے منظرِ عام پر لانے چاہییں۔
  10. عباس اعوان

    آنکھیں کس نے بند کیں

    گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا لیکن میرے جیسے لوگوں کے لیے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں‌بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے بہت ا چھی تحریر لکھی ہے آپ نے بہت بہت شکریہ
  11. عباس اعوان

    نیرنگ خیال ، جہاں تلک ہو سکے، کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ اچھا ہو کہ بندہ اس کو احساس دلائے جو دوسروں...

    نیرنگ خیال ، جہاں تلک ہو سکے، کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ اچھا ہو کہ بندہ اس کو احساس دلائے جو دوسروں پر اثر انداز بھی ہو سکے اور اپنی آنے والی نسل کو بھی بہتر سوچ دے۔ آپ کے تاثرات جان کر اچھا لگا۔۔۔
  12. عباس اعوان

    اگر ہمارے اسلاف سے کوئی کوہتاہیاں ہو ئی ہیں تو کیا اُن کو سدھارنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے ؟ اگر...

    اگر ہمارے اسلاف سے کوئی کوہتاہیاں ہو ئی ہیں تو کیا اُن کو سدھارنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے ؟ اگر آپ اپنے سے فورآ بعد آنے والی نسل کی بہترین تربیت کریں تو ہم ایک بہترین پاکستان سے صرف ایک نسل دُور ہیں۔۔۔
  13. عباس اعوان

    آہا، بات وہیں آ گئی، ہم لوگوں میں شعور ہی نہیں ہے ابھی۔ ٹریفک کے قوانین، کوڑا کرکٹ و غیرہ...

    آہا، بات وہیں آ گئی، ہم لوگوں میں شعور ہی نہیں ہے ابھی۔ ٹریفک کے قوانین، کوڑا کرکٹ و غیرہ پھینکنا، عوامی چیزوں کا استعمال، یہ سب ہمارے شعور کا درجہ بیان کرتی ہیں۔
  14. عباس اعوان

    آج ایک دوست کو بھی یہی بتایا کہ آپ دلدل میں اترے تو پھر اس نے باہر نہیں جانے دینا، بڑا ظالم جال...

    آج ایک دوست کو بھی یہی بتایا کہ آپ دلدل میں اترے تو پھر اس نے باہر نہیں جانے دینا، بڑا ظالم جال بُنا گیا ہے۔ پُل بنا کر اس کے پار اتریں۔
  15. عباس اعوان

    نیرنگ خیال تو میرے خیال سے اس طرزِ فلر سے جان چھڑ ا ہی لیں، ویسے بھی یہ سسٹم کافی حد تک غیر...

    نیرنگ خیال تو میرے خیال سے اس طرزِ فلر سے جان چھڑ ا ہی لیں، ویسے بھی یہ سسٹم کافی حد تک غیر اسلامی ہے۔ لیکن اس سسٹم میں گھسے بغیر یہ کام کریں، ورنہ یہ سسٹم آپ اس کو اندر رہ کر تبدیل نہیں کر سکتے۔۔
  16. عباس اعوان

    نیرنگ خیال یہ جو اس ملک میں چل رہا ہے، جہاں ایک عالم اور ایک کم علم کی رائے یکساں اہمیت رکھتی...

    نیرنگ خیال یہ جو اس ملک میں چل رہا ہے، جہاں ایک عالم اور ایک کم علم کی رائے یکساں اہمیت رکھتی ہے۔۔۔
  17. عباس اعوان

    @نیرنگ خیال، اس بوسیدہ نظام کو اکھاڑ پھینکیں !!!

    @نیرنگ خیال، اس بوسیدہ نظام کو اکھاڑ پھینکیں !!!
  18. عباس اعوان

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    اوہ تو آپ کسی یونیورسٹی میں بیٹھ کر اتنی سپیڈ لے رہے ہیں !!! گُڈ
  19. عباس اعوان

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    بہت خوب جون جی اپنی جون میں آئے ہوئے ہیں !!!؛ :)
Top