ارے نہیں محترمہ، میں تو بس یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ سخن ور آپ مجھے کہہ رہی ہیں جب کہ ریختہ آپ خود کہتی ہیں۔ آپ لکھتی ہیں اور خوب لکھتی ہیں، میرے جیسے کا کیا کہنا جو خود لکھنا تو دور کی بات، دوسروں کا لکھا ہوا اچھے سے پڑھ بھی نہیں سکتے۔ آپ کی شاعری پر رائے ہر گز نہیں دی میں نے، رائے دینا ہوتی تو...