تحریر پڑھ کر ابنِ انشا یاد آ گئے۔
کہیں ان کی کسی تحریر کا اثر تو نہیں پڑا، مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایسی ہی کوئی تحریر میں نے پہلے بھی پڑھی تھی۔ اگر مجھے غلط فہمی ہوئی ہے تو پیشگی معذرت۔۔۔
اچھی تحریر ہے، شراکت کا شکریہ۔
اگر آپ میرے مراسلے کا وقت دیکھیں تو تقریباً وہی ہے جس وقت محترم شمشاد نے مراسلہ کیا، جس وقت میں مراسلہ لکھ رہا تھا اس وقت محترم شمشاد نے مراسلہ کر دیا۔
ویسے معذرت خواہ ہوں۔
صاحب، فورمز کی دنیا میں بغیر مُہر کے کوئی چیز نظر آجائے تو کچھ لوگ اس پر اپنی مُہر لگا کر اس کام کو اپنا کام بنا کر پیش کر دیتے ہیں۔محفل فورم کی مُہر میرے پاس نہیں تھی، اس لیے اپنا نام ہی لکھ دیا مجبوراً