شائد ہم سب ہی اچھا چاہتے ہیں مگر عدم موافق صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے کُچھ کرنے سے قاصرہیں میرے خیال میں سب ضروری چیزوں کو ڈسکس کرنا چاہیے ایسے ہی ہم خیال لوگ ملتے ہیں اور عملی اقدامات کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ بھی بچوں کے لیے بہتر اقدامات کی ضرورت محسوس کرتی ہیں پلیز اپنے آئیڈیاز...