نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    ارے جناب حکم کہاں کر سکتے ہیں ہم بس عرض کر دیں گے اِک ذرا غمِ دوراں سے فرصت ہو جائے تو۔ مدد...

    ارے جناب حکم کہاں کر سکتے ہیں ہم بس عرض کر دیں گے اِک ذرا غمِ دوراں سے فرصت ہو جائے تو۔ مدد کیلئے پیشگی شکریہ
  2. آوازِ دوست

    جناب دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے۔ آپ کے بلاگ کی مشہوری عمار صاحب نے خود کر دی ہے اپنے بلاگ پر۔...

    جناب دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے۔ آپ کے بلاگ کی مشہوری عمار صاحب نے خود کر دی ہے اپنے بلاگ پر۔ اُمید ہے چراغ سے چراغ جلانے کی نہج پر آپ ہمیں ہمارا بلاگ بنانے میں مدد کریں گے۔ تشہیر چاہے کئجئے گا یا نا کیجئے گا :)
  3. آوازِ دوست

    جناب زبیرعباس صاحب اپنا بلاگ بنانے کی مبارک باد قبول کیجئے۔ دیکھیں ڈھونڈنے والے جوہر ڈھونڈ ہی...

    جناب زبیرعباس صاحب اپنا بلاگ بنانے کی مبارک باد قبول کیجئے۔ دیکھیں ڈھونڈنے والے جوہر ڈھونڈ ہی لیتے ہیں جیسے عمار صاحب نے آپ کو ڈھونڈ لیا :)
  4. آوازِ دوست

    اوشو ڈئر! یہ حادثہ کم اور المیہ زیادہ ہے

    اوشو ڈئر! یہ حادثہ کم اور المیہ زیادہ ہے
  5. آوازِ دوست

    کچھ لفظ درختوں کے تنوں پر بھی کھدے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ جنگل کی گواہی تجھے شہروں میں نہ آلے

    کچھ لفظ درختوں کے تنوں پر بھی کھدے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ جنگل کی گواہی تجھے شہروں میں نہ آلے
  6. آوازِ دوست

    بے سود سفر

    ارے واہ! بہت خوب ہم تو ورنہ "سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی" کی تال پر ہی سر دُھنتے رہے ہیں :)
  7. آوازِ دوست

    رائیونڈ میں فائرنگ سے وزیراعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اقبال بھائی ہم غریبوں کو کبھی کبھی کسی خوشی کی یا کم ازکم ہومیوپیتھک خبرکی عیا شی بھی کروا دیا کریں یقین جانئیے آپ کا مُکھڑا دیکھتے ہی دِل سے بے اختیار صدا اُٹھتی ہے "یا اللہ خیر کریں"۔ نیوز اَپ ڈیٹس کے لیے شکریہ اُمید ہے آپ ہماری التجا کا بُرا نہیں منائیں گے۔
  8. آوازِ دوست

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    بھیا اپنی ڈکشنری سے ممکن نہیں کے الفاظ نکال دیں کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناممکن کے ایک لفظ سے بھی کام چلتا ہے :)
  9. آوازِ دوست

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی کمال کر دیا ویسے تو ہر شعر ہی جانِ غزل ہے مگر: دنیا تھی بے فیض رِفاقت کی بستی جیون کیا تھا ،اِک صحرا تھا لوگوں کا نے گویا محفل لوٹ لی ہے۔
  10. آوازِ دوست

    سلطان معظم میں آپ کی معزولی کا فتویٰ صادر کر دوں گا

    مذہبی آزادی اور رواداری کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے جان و مال اور عزت کا احترام بھی سب مسلمانوں پر فرض ہے۔ اچھی تحریرہے شکریہ۔
  11. آوازِ دوست

    مبارکباد سعود بھائی کو اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں

    اور یہ خلیل صاحب کا ایک اور زبردست کیچ! مبارک ہو سعود بھائی آپ اٹھاون ہزاری ہو گئے ہیں ماشاء اللہ :)
  12. آوازِ دوست

    تعارف اگے اگے دئکھے ھوتا ھے کiا

    جو ہو گا سو دیکھا جائے گا :)
  13. آوازِ دوست

    وقت ریت ہے

    بہت خوب!
  14. آوازِ دوست

    USA کا سفیر الجزائر کے حاکم کو جزیہ دیتے ہوئے۔

    لو جی کھودا پہاڑ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  15. آوازِ دوست

    خودکش حملوں کے خلاف فتوے کی توثیق

    دیر آید درست آید
  16. آوازِ دوست

    USA کا سفیر الجزائر کے حاکم کو جزیہ دیتے ہوئے۔

    پہلے وہ جزیہ دیتے تھے اَب وہ امداد دیتے ہیں کام ناں اُن کا بدلا ناں ہمارا بس اِس کا نام بدل گیا ہے اور بقول شخصے نام میں کیا رکھا ہے :)
  17. آوازِ دوست

    اردو محفل

    قیصرانی صاحب جانے کی باتیں جانے دیں اگرچہ جانے والوں کو کوئی نہیں روک سکتا مگرآپ کے چاہنے والے چاہتے ہیں کہ آپ اپنے فیصلے سے رجوع کرلیں اورآئیں مِل بیٹھیں۔ کسی کی دِل آزاری نہ ہوتو آزادیء اظہار مثبت چیز ہے جب تک کوئی آپ کو بولنے سے نہیں روکتا آپ کو بھی کسی کے بولنے کی پروا نہیں کرنی چاہیئے ۔...
  18. آوازِ دوست

    زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں

    اُداسیاں! مگر اتنی بھی کیوں؟
  19. آوازِ دوست

    دیہاتی افسانے

    گوبر کا زیبائشِ حُسن کے لیے یہ فراخدلانہ استعمال اور شیرو کا "مہندی" بھرے ہاتھوں کے لیے یوں مچل جانا واہ! کیا بات ہے ہمارے دیہاتی رومانس کی بھی ہم شہروں میں پرفیومز، ڈی اوڈورینٹس اور مینی کیور، پیڈی کیور کے رولوں میں سے ہی نہیں نکل پاتے :)
  20. آوازِ دوست

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت خوب جناب! دور رہے ساحل سے جتنی، اُتنی ہی منہ زور رہے موج جو ساحل پر آجائے، کچھ بھی نہیں پھر، جھاگ ہی جھاگ
Top