نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    بالکل ہم نے تو مدیحہ شاہ کو بھی بہت سمجھایا اور سیّد نور کو بھی کہا جناب غُصّہ جانے دیں۔ پر کِتھوں :)
  2. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    شکر کریں جناب شکر کریں کہ کام اپنے اپنے ہیں اور کُچھ اِس طرح کے ہیں کہ بعض اوقات ہر فریق اوپر سے نہیں تو دِل ہی دل میں دوسرے کو مظلوم ضرور سمجھتا ہے :)
  3. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    مت رو اے عزیز کہ فانی دُنیا چند روزہ ہے اور کُچھ دِنوں کے بعد اصلی والا روزہ ہے اور گرمی کے آثار بتا رہے ہیں کہ روزے اصلی تے وڈے والے روزے ہوں گے۔ تیاری پکڑ لیں بلکہ سوری تیاری تو آپ پکڑ چُکے ہیں :) :)
  4. آوازِ دوست

    تعارف تعارف کیا جی ؟

    یہ تو پلیجرازم ہو رہی ہے جناب وہ بھی ببانگِ دہل :)
  5. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    تو رولا چالیس اور ساٹھ فیصد کا چل رہا ہے۔ لئیق صاحب اِک ذرا انتظار کہ نئی مردم شماری ہونے والی ہے جو اُمید ہے آپ کی ساری خوش و غلط فہمیاں دور کر دے گی اور آپ کو پتا چلے گا کہ آپ نے پنجابیوں کو کتنا انڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا :) :)
  6. آوازِ دوست

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    وعلیکم سلام! شہزاد رضا صاحب خوش آمدید ۔ آپ جیسے کارآمد لوگوں کی یہاں آمد اچھی بات ہے۔ یہ میاں جیسا بھاری بھرکم لفظ آپ نے اپنے نام کا حصہ ہی بنا لیا ہمت ہے جی آپ کی :)
  7. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    چوہدی صاحب ویلا کویلا ویخ کے غیب ہویا کرو :)
  8. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    یہ اطلاع ہے کہ انکشاف :)
  9. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    ثابت ہوا کہ وہ دونوں سرکاری ملازم نہیں ہیں :)
  10. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    محفل میں خالی ہاتھ آنا بھی نہ آنے سے بہتر ہے اور شاباش اُن لوگوں کے لیے ہے جو شاپر بھر بھر کے ساتھ لاتے ہیں :)
  11. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    مطبل یہ کہ 2014 کوئی زیادہ پرانی بات نہیں اور اگر ایسا ہے بھی تو یہ ڈسکوا لیفیکیشن پوائینٹ نہیں بننا چاہیے۔ ہیں جی اور اگر اَب بھی سمجھ نہیں آئی تو پھر چوہدری صاحب کو مدد کے لیے بُلانا پڑے گا :)
  12. آوازِ دوست

    کوچہ شاپران ِ محفل

    جناب پھر فیصلہ کریں کہ کہ ہم نئے ہیں یا پُرانے تاکہ اُسی حساب سے بات کی جائے ویسے سیانے بندے تو یہی کہتے ہیں کہ نیا نو دِن پُرانا سو دِن آگے آپ کی مرضی ہے :)
  13. آوازِ دوست

    تعارف تعارف ناچیز

    کامران چوہدری صاحب خوش آمدید
  14. آوازِ دوست

    ویک اینڈ آگیا :)

    ویک اینڈ آگیا :)
  15. آوازِ دوست

    نہیں مشکل بھی آئیں گے آپ گھبرائیے نہیں اَبھی تو صرف 15 مئی ہے :)

    نہیں مشکل بھی آئیں گے آپ گھبرائیے نہیں اَبھی تو صرف 15 مئی ہے :)
  16. آوازِ دوست

    تعارف تعارف کیا جی ؟

    محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں :) (آپ کا پیٹی بھائی)
  17. آوازِ دوست

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    کھٹی میٹھی تھی جی
  18. آوازِ دوست

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    چوہدری صاحب یہ تو بوٹی حلال شوربا حرام والا معاملہ ہو گیا ہے :)
  19. آوازِ دوست

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    سرائیکی دی اِی کوئی جاء کئے نئیں اِتھاں پنجابی کارتواکو پَتّا ہووے تاں اے اُردو محفل اے اِتھاں اُردو ایچ گال مہاڑ تھیندی اے :) (پنجابی کی طرح یہاں سرائیکی کی بھی کوئی جگہ نہیں ہے شائدآپ کو علم ہویہ اُردو محفل ہے اور یہاں اُردو میں بات چیت ہوتی ہے :) )
  20. آوازِ دوست

    تعارف اسلام علیکم

    یہ گزیٹڈ پوسٹ ہے آپ نظر نہ لگا دیجئے گا کہیں چوہدری صاحب کی نئی اپوائینٹمنٹ کو:pray:
Top