بچپن میں ہمارے گھر کے ساتھ ایک شاہ جی ہوا کرتے تھے جب امّی جان کو لگتا کہ اِن کے شہزادے کو کسی کی نظر لگ گئی ہے کھاتا پیتا ہی کُچھ نہیں تو وہ دُنیاوی علاج معا لجے کے ساتھ ساتھ شاہ جی سے تعویذ لے کر پہنا دیتی تھیں جب ہم نے ایک پوسٹر پر ایک طرح دار خاتون کے نام ساتھ شاہ پڑھا توبہتر یہی لگا کہ اگر...