نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    یہ شعر ہے یا جنات کو قابو میں لانے کے عملیات کا کوئی حصہ؟ ہو سکتا ہے حفیظ جالندھری نے یہ شعرجھوٹے گواہ کی سزا کے طور پر ایجاد کیا ہو کہ چلو بچو! پڑھو یہ شعر پانچ سو بار اور لو مزا جھوٹی گواہی کا :) یہ واقعی شعر ہے ؟
  2. آوازِ دوست

    سکول کیسا ہو؟

    حضور گمان غالب ہے کہ تادیب کا یہ حکم بچے کی دس برس عمر کا متقاضی ہے۔ سرکاری سکولوں میں گُربہ کُشتن روزِ اول کے اصول پرچار ، پانچ سالہ معصوم بچوں کو مار مار کر دُنبا بنا دیا جاتا تھا اور وہ درسگاہ کو جیل سمجھتے ہوئے تعلیمی عمل سے ہی متنفر ہو جاتے تھے۔ میں نے کئی بچوں کو اِس آزار سے بچنے کے لیے...
  3. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    ترجمہ تو چوہدری صاحب ایک دم ٹھیک ہے یہاں تو بندہ خوشخطی کے نمبر بھی نہیں کاٹ سکتا :)
  4. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    باڈی لینگوئج ایک ایسی سپورٹ ہے جس سے آپ نا جانتے ہوئے بھی بہت سی زبانوں کا ادراک حاصل کر لیتے ہیں۔ اگر پشتو نہیں آتی تو کسی خان صاحب کو چھیڑ کر دیکھیں آپ کو پشتو کافی مانوس لگنے لگے گی۔ باقی زبانوں میں بھی یہ سہولت بدرجہ اتم موجود ہے اور خُدارا اِسے آزمائیے گا نہیں :)
  5. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    یہی کہ اُنہیں کاپی رائیٹس کی طرح لینگوئج رایٹس کا ایکٹ نافذ ہونے سے پہلے پہلے پنجابی سیکھ لینی چاہئے جبکہ پنجابی بولنے والوں کو شائد لگے کہ اُن کی ٹیکنالوجی چوری ہو رہی ہے۔ کم از کم استعمال سے قبل تحریری اجازت لینی چاہیے :)
  6. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    ہم پیشگی معذرت کے ساتھ پنجابی زبان کی زود اثری کا ایک حقیقی چشم کُشا واقعہ آپ سے شئیرکرنا چاہیں گے۔ اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک مشترکہ دوست کی دعوت پر علاقے کے تھانے پُنہچےکہ موصوف وہاں ایس ایچ او کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ ہمیں ایک کانسٹیبل کے ہاتھ صاحب نے "ڈرائنگ روم" بلا بھیجا کہ آپ...
  7. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    احمد بھائی ذرا پی ایم لنک تو دیں یہ کیا ماجرا ہے کُچھ اپنی بھی سمجھ میں آئے :) باقی آپ نے پنجابی کے لیے مختص دھاگے کی جو بات کی ہے تو اِ س سے اُن لوگوں کی شدید حق تلفی ہو گی جو کھولتے تیل کی تلاش میں رہتے ہیں اور پنجابی کے پکوڑے کا سامان جیب میں رکھتے ہیں :) :)
  8. آوازِ دوست

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    ثبات اِک تغیر کو ہے زمانے میں کے مصادق منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیے گئے ایک آدھ جُملے سے اُردومحفل کی جنس تبدیل نہیں ہو سکتی اوراِس پر محترم حمیرصاحب کا پریشان ہونا تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھنے والی بات ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو ایک قدم آگے اُردو کے دکنی، لکھنوئی لہجے اور اہلِ زبان کی...
  9. آوازِ دوست

    سکول کیسا ہو؟

    ہمارے سکول میں ایسے ہی تھا وہاں ہمیں تربیت دی جاتی اور جِس طرح دی جاتی تھی اُس کے نتیجے میں باہر نکلتے ہی خوشیوں کے فوارے چل پڑتے تھے :)
  10. آوازِ دوست

    سکول کیسا ہو؟

    سرمیرے خیال میں تو کردار سازی کا بنیادی مرکز بچے کا گھر ہوتا ہے اور ماں باپ معلم اَب آپ خود دیکھ لیں کرپشن لوگوں کی ترغیب سے ضرورت بنی اور اَب لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب نا کریں تو گزارا کیسے ہو یعنی یہ مجبوری قرار پائی اور ہماری تباہی کا سفر ہمیں پاتال کی اگلی گہرائی کی طرف لے جا رہا ہے جہاں اَب یہ...
  11. آوازِ دوست

    سکول کیسا ہو؟

    یہی تو فرق ہے ایک فلاحی ریاست کا اور ایک نام نہاد سیکیورٹی ریاست کا جہاں نا فلاح ہے نا سیکیورٹی۔ اللہ کریم ہمارے حال پر رحم کرے
  12. آوازِ دوست

    این اے 125 میں انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

    نہیں جناب مجھے تو کبھی ایسا شوق نہیں چُرایا بس ماموں جان نے میرا نام ایک جج صاحب کے نام پرریکمینڈ کیا تھا جس سے وہ بہت متاثر تھے۔
  13. آوازِ دوست

    ناز شاہ کی جیت چیلنج کرنے کا فیصلہ

    اِنج لگدا اے جیویں مولانا صاحب مسرت شاہین تو سیٹ ہر گئے ہوون
  14. آوازِ دوست

    این اے 125 میں انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

    معافی چاہتا ہوں جناب اگر لاعلمی میں کوئی گُستاخی ہو گئی ہوہمارے لیے تو اتنا ہی دباؤ کافی ہے سو اچھا ہوا جج نہیں بنے :)
  15. آوازِ دوست

    ناز شاہ کی جیت چیلنج کرنے کا فیصلہ

    چوہدری صاحب ویسے گیلوے بندہ بیبا اے ایس ناز شاہ ایویں نازنخریاں ناں ای انگریزاں دی مت مار تی ہونی :)
  16. آوازِ دوست

    این اے 125 میں انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

    آپ نے چوہدری صاحب کو کر ہی لاجواب دیا ہے اَب وہ بولیں تو کیا بولیں ؟ جج بننے کے اُمیدواروں کا کوئی ایسا ٹیسٹ تجویز کریں جس سے پیشگی پتا چل جائے کہ بندہ دباؤ میں آنے والا تو نہیں ہے :) اور اُمید آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ دباؤ ہوتا کیا ہے :)
  17. آوازِ دوست

    میرا ناشتہ

    یہ سائنس نے اتنی ترقی کر لی کہ اب شہتوتوں کا بھی جوس پیا جاتا ہے واہ جی واہ :unsure:
  18. آوازِ دوست

    ہے شوق نیم رس ابھی، اور عشق نا رسا

    اجی خامی ہو یا خوبی ڈھونڈنے والےتو قیامت کی نظر رکھتے ہیں :)
  19. آوازِ دوست

    سکول کیسا ہو؟

    آہ ! بے شک یہ اُن کی کامیابی اور ہماری ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔
Top