جاپانی لوگ دُنیا کی جدید ترین ریسرچ کوبھی جاپانی میں ٹرانسلیٹ کر کے اپنی یونیورسٹیز میں پڑھاتے ہیں۔ ایک ریسرچ کے مطابق اگر تعلیم مادری زبان میں دی جائے تو سیکھنے کا عمل آسان اور تیز ہو جاتا ہے۔ آئیڈیلی تعلیم قومی زبان میں ہو یکساں نظام و نصاب کے تحت اور طلبہ کو مختلف صلاحیتوں کے حصول کی عملی...