السلام علیکم احمد بھائی کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں۔ میں نے اس کورس کا پہلا ہفتہ تو پاس کر لیا ہے اور دوسرے ہفتے میں ابھی آدھا ہی پڑھا تھا کہ طبعیت خراب ہوگی اور ابھی تک ٹھیک سے ٹھیک نہیں ہوا اور اوپر سے اکیڈمی کا کام بھی فائنل ہونے والا ہے۔ اس ہفتے کے دو دن باقی ہیں اور میں نے تقریبا آدھے سوال...