نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    ویسے تو سیٹنگ ایسی کی ہے کہ بچے نظر میں رہیں گے باقی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    نیٹ ورکنگ دوست کے ساتھ مل کر ہی کی ہے اور انشاءاللہ نیٹ ورکنگ کے کورس بھی کروانے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    چھوٹا بھائی جو ہے وہ چاہتا ہے ہر چیز فینسی ہو اس لیے یہ والی کرسیاں لیں ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    پی 4 کے ساتھ 2.8 اور 512 ریم کے ساتھ ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    اس بار معذرت ہی قبول کرنی پڑے گی
  6. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    ہمم چلیں اچھا ہی ہوا ویسے انڈے کا کیا ہوا
  7. خرم شہزاد خرم

    جہازوں کی ٹیپ

    بہت اچھی معلومات ہے جزاک اللہ
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    میری طرف سے بھی دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین
  9. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    بلکل بہت اچھا مشورہ ہے ٹیبل ابھی مکمل ہی نہیں ہوا اس پر ابھی سبز کپڑا بھی پڑنا باقی ہے اور پرچم تو ضرور لگائیں گے انشاءاللہ بابا جی کی فوٹو بھی تو باقی ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    ساجد ابن سعید
  11. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    عسکری بھائی نایاب صاحب قیصرانی انکل عائشہ عزیز باجی ناعمہ عزیز باجی قرۃالعین اعوان باجی نیلم باجی محمداحمد بھائی محمدعمرفاروق بھائی نیرنگ خیال بھائی انیس الرحمن انکل حسان خان بھائی شمشاد بھائی حسیب نذیر گِل بھائی محمد صہیب اعظم زبیر مرزا بھائی باباجی صاحب تعبیر سیدہ شگفتہ فرحت کیانی ضبط
  12. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    جزاک اللہ بلال بھائی
  13. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    ابھی تک کی تیاری یہ رہی اور انشاءاللہ ایک دو دن میں اس کا افتتاح بھی ہو جائے گا۔ کسی نے کوئی مشورہ دینا ہے تو دے دیں۔
  14. خرم شہزاد خرم

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    محمد عمار کون ہے۔ اس کے علاوہ کوئی غریب لوگ تلاش کریں جیسے دو تین سال پہلے نوید تھا دوسری پوزیشن والا ایسے بچے تلاش کریں
  15. خرم شہزاد خرم

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    آپ ایسا کریں ایسے نوجوانوں کی ایسے ہنرمندوں کی تصویریں لگائیں جو کچھ نا ہونے کے باوجود کچھ نا کچھ کر رہے ہیں ہیں
Top