بس آپ دعائیں کریں انشاءاللہ سوچا تو بہت کچھ ہے۔ والد صاحب کا بہت خرچہ کروا چکا ہوں اب جو کچھ کماؤں گا ساتھ ساتھ اکیڈمی پر لگاتا جاؤں گا۔ چھ مہنوں تک والد صاحب کی طرف سے کھلی چھٹی ہے میرے سارے اخراجات انہوں نے اپنے سر لیں ہیں اس کے بعد میری کمائی مانگے گے:) اور انشاءاللہ اتنے عرصے میں کچھ نا کچھ...