السلام علیکم پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شگفتہ آپی آپ نے میرا نام تو لکھ دیا ہے لیکن یہ کام میں تو نہیں کر سکوں گا۔ وجہ جاننے کے لیے آپ خود ہی ان کا پیغام پڑھیں :p
نظم بھی چاہے اور ایسی جو کسی شاعر کی لکھی نا ہو ایسی نظم تو کم از کم میں تلاش نہیں کر...