مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کی بات کا پاس نہیں رکھ سکا تصویر کرسی کے پیچھے والی دیوار پر ہی لگانی پڑی ہے کیونکہ دونوں اطراف کی دیواریں دور تھیں ویسے ایک تصویر ٹیبل پر رکھنے کےلیے بھی تیار کروا رہا ہوں وہ انشاءاللہ ایک دو دن میں تیار ہو جائے گی انشاءاللہ۔ باقی آپ کی بات کو ذہن میں رکھا ہوا ہے کہ قائد...