دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ آپ کو ترقی اور برکت دے
ویسے اردو میں ٹیکنالوجی ایسے لکھتے ہیں یا ویسے جیسا کہ آپ نے لکھا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ آپ کو ترقی اور برکت دے
ویسے اردو میں ٹیکنالوجی ایسے لکھتے ہیں یا ویسے جیسا کہ آپ نے لکھا ہے؟
میرے خیال سے بھی ٹیکنالوجی ایسے ہی لکھا جاتا ہے خرم لالہ جیسے تعبیر اپیا نے لکھا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ آپ کو ترقی اور برکت دے
ویسے اردو میں ٹیکنالوجی ایسے لکھتے ہیں یا ویسے جیسا کہ آپ نے لکھا ہے؟
جزاک اللہ
ٹیکنالوجی اور ٹیکنولوجی دونوں طرح لکھا جاتا ہے اس پر بات ہوئی تھی اکیڈمی کے لیے مشورے والے دھاگے میں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شہزاد بھائی۔
اگر میں کچھ تبدیلیوں یا غلطیوں کی نشاندہی کر دوں تو مائنڈ تو نہیں کریں گے نہ۔

جیسے جدید کمپیوٹر لیب، کمپیوٹر سیل اینڈ سروس اور داخلے جاری ہیں۔ ( داخلہ نہیں)
مائنڈ کس لیے کروں گا۔
یہ تو اب پرنڈ ہو کر آ چکے ہیں :(
 
Top