محمد بلال اعظم
لائبریرین
ماشاءاللہ
کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے!
کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے!
چلوں پھر تو ٹھیک ہے۔ جو ہو چکا وہ ہو چکا۔مائنڈ کس لیے کروں گا۔
یہ تو اب پرنڈ ہو کر آ چکے ہیں![]()
ایک اور بات بھی لکھ دیں
اہل محفل کو 10 فیصد رعائت![]()
جزاک اللہ۔ گویا کہ یہ بات بھی میرے دل میں تھیاور قیصرانی بھائی کو 100 فیصد رعایت![]()
جزاک اللہ بلال بھائیماشاءاللہ
بلکل بہت اچھا مشورہ ہے ٹیبل ابھی مکمل ہی نہیں ہوا اس پر ابھی سبز کپڑا بھی پڑنا باقی ہے اور پرچم تو ضرور لگائیں گے انشاءاللہ بابا جی کی فوٹو بھی تو باقی ہےآپکی ٹیبل پر پاکستانی جھنڈا کدھر ہے یہ میرا مشورہ ہے جلد سے جلد لگا لیں![]()