دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

علی خان

محفلین
اچھا ایک اور بات۔
اپنے علاقے کے اخبار والے سے مل لوں۔ جو گھروں کو اخبار دیتا ہے۔ اور ان میں سے 400- 500 تک پرنٹس اسکو کہوں کہ ہر اخبار میں تقسیم کریں گھروں میں۔ اسکی فیس وغیرہ اسکے اس سے طے کرلیں۔
 

ساجد

محفلین
ماشاء اللہ ، بہت محنت کی ہے آ پ نے۔ کامیابی کے لئے اللہ کے حضور دعا گو ہوں۔
بس اب جلدی سے افتتاح کر لیں کیونکہ جنوری میں مَیں راولپنڈی آ رہا ہوں لیب کا معائنہ کرنے۔:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپکی ٹیبل پر پاکستانی جھنڈا کدھر ہے یہ میرا مشورہ ہے جلد سے جلد لگا لیں :grin:
بلکل بہت اچھا مشورہ ہے ٹیبل ابھی مکمل ہی نہیں ہوا اس پر ابھی سبز کپڑا بھی پڑنا باقی ہے اور پرچم تو ضرور لگائیں گے انشاءاللہ بابا جی کی فوٹو بھی تو باقی ہے
 
Top