نتائج تلاش

  1. زونی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    نہیں جناب آپ کو ملا کر ایک دو اور لوگ محفل پہ ایسے ہیں جن کو اکتائے ہوئے موڈ‌ میں بھی پڑھا جائے تو بے اختیار ہنسی نکلتی ھے اور ایک دو تو ایسے ہیں کہ ان کے پیغامات پڑھ کے پینا ڈول کی ضرورت پڑ‌جاتی ھے :grin:
  2. زونی

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    ہاہا فرخ‌بھائی میں نے شوکت علی کی جتنی بھی آئٹمز سنی ہیں وہ اس نے اسی طرح‌گائی ہیں حالانکہ کئی گیت اچھے بھی گائے ہیں لیکن پھر وہی مسئلہ :grin: لیکن یہ والی غزل واقعی منفرد ھے ، میں نے پہلی بار سنی ھے اور آج پڑھی بھی غور سے ، بہت اچھی غزل ھے فیض‌کی ۔ :)
  3. زونی

    اقبال دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! (علامہ اقبال)

    شکریہ مغل بھائی ، کلام اقبال کی خصوصیت یہ ھے کہ جب بھی پڑھو نئی جہت نظر آتی ھے ، ،،، کلیات مدنی کا انتظار رہے گا ۔ :happy:
  4. زونی

    ریت کے محل

    بہت خوب صابر صاحب!
  5. زونی

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    بہت خوب غزل ھے فرخ ‌بھائی ، بہت اچھی گائی ھے شوکت علی نے اور چیخے بغیر :grin:
  6. زونی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    آپکے تو ہر پیغام میں سے ایک آدھ لطیفہ نکل آتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  7. زونی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    :rollingonthefloor:
  8. زونی

    اقبال دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! (علامہ اقبال)

    دل سوز سے خالی ھے ، نگہ پاک نہیں ھے! پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ھے ھے ذوقِ تجلّی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل ! تو نِرا صاحبِ ادراک نہیں ھے وہ آنکھ کہ ھے سرمہء افرنگ سے روشن پُر کارو سخن ساز ھے ، نمناک نہیں ھے کیا صوفی و ملّا کو خبر میرے جنوں کی ان کا سرِ دامن بھی ابھی چاک...
  9. زونی

    اقبال اپنی جولاں گاہ کو زیر آسماں سمجھا تھا میں(علامہ اقبال)

    اپنی جولاں گاہ کو زیر آسماں سمجھا تھا میں آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم اک ردائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام اس...
  10. زونی

    اقبال خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے

    خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء‌کیا ھے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں ، میری انتہا کیا ھے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ھے مقامِ گفتگو کیا ھے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ھے اور میری کیمیا کیا ھے نظر آئیں مجھے تقدیر کی...
  11. زونی

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    بہت خوب جیہ ! میری پسندیدہ غزلوں میں سے ھے ۔:happy:
  12. زونی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    ویلکم بیک محسن ! بری بات اتنی جلدی ہمت چھوڑ‌ دی :grin:
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    چھٹی لے کر گئے ہیں یا شمشاد بھائی کے ہاتھوں تنگ آ‌کے بھاگے ہوئے ہیں ;)
  14. زونی

    چائے کے دانت

    میری بھانجی ھے چھ سال کی ، اس نے دودھ کے دانتوں کو ہی چائے کے دانت بنایا ہوا ھے :grin:
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    زین کئی بار آتی تو ہوں لیکن یہاں سیاسی اجتماع دیکھ کے واپس ہو جاتی ہوں :grin: یا کوئی ای بک کھول کے بیٹھ جاتی ہوں ۔ ویسے عزیز امین سے یاد آیا وہ کہاں غائب ہیں آجکل ان کی کمی بہت محسوس ہو رہی ھے :grin:
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام شکریہ شگفتہ بلکل خیریت سے ، آپ سنائیے کیسی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں :happy:
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں بھی یہیں ہوں ، آجکل کچھ مصروف ہوں ۔ :happy:
  18. زونی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تو پھر کیا کیا جائے ؟ اب مغل بادشاہ تو قبروں سے اٹھ کے واپس آنے سے رہے ۔:grin:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم ! زین کیسے ہیں ، آجکل کم کم نظر آتے ہیں ؟
  20. زونی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ ویڈیو تو تب وجہ بنتی جب حکومت معاہدے سے دستبردار ہوتی اور اس ویڈیو کے اصلی ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ طالبان کے نمائندے خود میڈیا پہ آ کے اس کی تصدیق کر رہے ہیں ، دراصل وہ خود حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں چاہتے تاکہ سوات میں جنگل کا قانون نافذ کیا جا سکے اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو ۔
Top