نتائج تلاش

  1. زونی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کیا گاجر کا حلوہ بن گیا یہاں یا میری خدمات کی بھی ضرورت ھے کسی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  2. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہ کوئی سپیشل ڈش ھے کیا ، "جلے ہوئے کباب" :tongue:
  3. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ارے واہ اس بار فہیم ، سوچتی ہوں کہ کیا لکھ ماروں تمہارے بارے میں ;):grin:
  4. زونی

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    بہت خوب ! آپ نے تو پوری سیر کروا دی دیہاتی زندگی کی :)
  5. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    بھائی یہاں تو سمجھ نہیں آرہی کہ بسنت منانی ھے یا لانگ مارچ میں شرکت کرنی ھے ، دو دو فیسٹیول اکٹھے آ گئے ہیں :grin:
  6. زونی

    مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے ۔۔۔ حسن عباسی

    بہت اچھی غزل ھے ، شکریہ شئیر کرنے کیلئے ضبط اور مغل صاحب !
  7. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  8. زونی

    مسکراہٹ اور صحت

    یہ انتظام میرے شہر والوں نے نہیں گورنر تاثیر نے کیا ھے اور اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو ۔
  9. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    اگر ایسا ہوا تو معاہدے کی خلاف ورزی پہ گلی کی نکڑ پہ دھرنا دیا جائے گا ۔:frustrated:
  10. زونی

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    لیکن آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں ، فرقے تو خلافتِ راشدہ کے بعد سے چلے آرہے ہیں اور مغل کونسے دودھ کے دھلے ہوئے تھے ، طاقت جب فرد واحد کے ہاتھ میں ہو تو اسکی شرافت اور پرہیزگاری کا اندازہ تو بخوبی لگایا جا سکتا ھے اور تو اور اس وقت تو کوئی لانگ مارچ اور دھرنے کا رواج بھی نہیں تھا :battingeyelashes:
  11. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    جی کوشش تو یہی ہو گی آگے اللہ مالک ھے ۔;)
  12. زونی

    مسکراہٹ اور صحت

    پھر بھی ظہیر بھائی بہتری کی امید تو رکھی جا سکتی ھے ۔ ;)
  13. زونی

    مسکراہٹ اور صحت

    میری صحت کو کیا ہونا ھے شمشاد بھائی ، بھلی چنگی ہوں اللہ کا شکر ھے ۔:cool:
  14. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    ان کیلئے محلے والوں سے معاہدہ طے پایا ھے کہ بسنت کلوزنگ سے پانچ منٹ‌پہلے مل جائیں گی لیکن بارود اپنا اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: البتہ تعداد کا تعین کل ہی ہو گا ;)
  15. زونی

    شتر مرغ

    آئیڈیا اچھا ھے وہ تو ویسے بھی آجکل فارغ‌ہی ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  16. زونی

    شتر مرغ

    اسکا جوڑا کیا یہ تو اکیلا ہی مل جائے تو بری غنیمت ہو گی لیکن اسے ذبح کرنے کیلئے بھی بڑے گوشت والا قصائی منگوانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  17. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    جی نہیں ابھی تو چرخیاں منگوانی ہیں :grin: سوٹ‌وغیرہ سلوانے کیلئے مہلت نہیں ملی اسلیئے ادھر ادھر سے نکال کے پہن لیں گے ;):grin:
  18. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    ہاہا مجھے اسی جواب کی توقع تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  19. زونی

    شتر مرغ

    واقعی شمشاد بھائی مجھے تو اب معلوم ہوا ، کیا ہی اچھا ہو اگر یہاں بھی ملنے لگ جائیں تو ایک ہی انڈا توڑنا پڑے آملیٹ بنانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  20. زونی

    شتر مرغ

    کیا شتر مرغ کا انڈہ بھی کھایا جاتا ھے ؟:nailbiting:
Top