زیک کی اس پوسٹکے بہانے میں ابھی ابھی وارثبھائی کے بلاگ پہ لینڈکیا اور آج تو وارثبھائی کی تصویر بھی دیکھ لی :grin:
زیک کے بارے میں دلچسپ لکھا ھے وارث بھائی لیکن آپ کے کہے کو اگر سند مان لیا جائے تو مذہبی حلقوں میں افراتفری پھیلنے کا خدشہ ھے اور کچھ شرپسند عناصر اگر مرد حضرات کی بیٹھک...