میں کافی دنوں سے اس دھاگے کو دیکھ رہی تھی اور صرف اسلیئے اظہارِ خیال نہیں کر رہی کہ میرا تعلق بھی پنجاب سے ھے اور مہوش صاحبہ کہیں میری انٹری کو بھی پنجاب کارڈنہ سمجھ لیں :grin:
میں صرف یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسا کون سا پنجاب کارڈاستعمال ہوا ھے جسے میڈیا کیپچر نہیں کر سکا اور صرف لندن میں...