فرخبھائی عمران خان بھی شہباز شریف کے ساتھ ہی روپوش تھا ، کل بھی اس نے میڈیا پہ بات کی تھی اور اس وقت وہ میڈیا سے گفتگو کر رہا ھے اور اس کا کہنا ھے کہ ریلی کیلئے پہلے ہی پلاننگ کی گئی تھی کہ نواز شریف لاہور سے قیادت کریں گے جبکہ اسلام آباد پہنچنے پہ باقی لوگ بھی شامل ہو جائینگے تاکہ دھرنے کے وقت...