نتائج تلاش

  1. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں شمشاد بھائی فلحال میں نے اپنے کارکن روانہ کیے ہوئے ہیں ، دھرنے میں شرکت کیلئے سیدھی اسلام آباد جاؤں گی ، جان کا خطرہ بھی تو ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  2. زونی

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    چلیں اسی بہانے کل تھوڑی بہت رونق تو دیکھنے کو مل جائے گی ۔;)
  3. زونی

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    عارف کو لگتا ھے مغلیہ دور میں جانے کا شوق ہو رہا ھے ، زیک کی ٹائم مشین کے ذریعے یہ کام بخوبی انجام پا سکتا ھے :grin:
  4. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میری تو آجکل بھوک ہی مر گئی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idontknow:
  5. زونی

    مسکراہٹ اور صحت

    پھر تو امید کی جا سکتی ھے کہ آپکی حالت جلد بہتر ہو جائیگی ۔ ;):grin:
  6. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  7. زونی

    انڈین چینل کو مشرف کا انٹرویو۔

    شکریہ فہیم شئیر کرنے کیلئے ، کافی حد تک عقلمندانہ گفتگو کی مشرف صاحب نے ۔
  8. زونی

    انڈین چینل کو مشرف کا انٹرویو۔

    انٹرویو کہاں ھے ؟
  9. زونی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    صبح صادق ہو تو بہت اچھا ھے :happy:
  10. زونی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    شعیب یہ تو دوپہر لگ رہی ھے ، دھوپ بھی نکلی ہوئی ھے :happy:
  11. زونی

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    ماسٹر لیول پہ تو قابل قبول ھے لیکن گریجوایشن لیول پہ زیادہ سے زیادہ چالیس فیصد والے کو پاس ہونا چاہیئے ۔ ِ
  12. زونی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    بھائی میٹھے انڈے تو یہاں بھی بنتے ہیں اور شوق سے کھایا بھی جاتا ھے لیکن اپنی اپنی پسند کی بات ھے ، کسی کو پسند ھے تو کسی کو نہیں ۔:happy:
  13. زونی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اب اسکا کیا ترجمہ ہو گا اردو میں ، زینب تمہاری مدد درکار ھے :rollingonthefloor:
  14. زونی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اچھا پھر تو وہ خاصا مختلف پلاؤ‌بنتا ہو گا کیونکہ یہاں سمپل مرغ‌پلاؤ‌میں کوئی میٹھی چیز نہیں ڈالی جاتی :battingeyelashes:
  15. زونی

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    یہ فہیم کو کیا ہو گیا آجکل :biggrin:
  16. زونی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کونسے پلاؤ میں ؟
  17. زونی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    زینب وہ محاورہ سنا ھے ناں ، جب کتے کی موت آتی ھے تو وہ کدھر کو بھاگتا ھے :grin: اور سلمان تاثیر پہ تو وہ کہاوت فٹ آتی ھے " چور اچکا چوہدری تے گنڈی رن پردھان " :grin:
  18. زونی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہاہاہا یہاں سب ہی شیدے ہیں پر ان کی سنتا کون ھے ، زرداری جو نوری نت کا رول نبھا رہا ھے :grin:
  19. زونی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اس سے کیا ہو گا کیا ہم اس کی دہشت سے بھاگ جائیں گے ;)
  20. زونی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    تو پہلے کونسی یہاں ہونی تھی ، ہو بھی جاتی تو کونسا ہماری ٹیم نے تیر مار لینے تھے جو اب نہیں مار سکے گی :grin:
Top