وہ انگریزی میں کہتے ہیں ناں
" to put a square peg in a round hole"
آپ بھی اس کہاوت پہ بخوبی عمل کرتی نظر آتی ہیں مہوش یعنی غلط بات کا جواز آپ صحیح بات سے دینے کی کوشش کر رہی ہیں ، ضیاءالحق بھی آمر تھا اور مشرف بھی ، فرق صرف یہ تھا کہ ضیاءنے اسلام کے نام پہ ملک کو نقصان پہنچایا اور...
یہ لو ، اب بیٹھے بٹھائے کسی کو چائے پوچھ لو تو بھی بھائی لوگ سمجھتے ہیں کہ کوئی کام ھے ، بلکہ اکثر تو جیب پہ ہاتھ رکھ لیتے ہیں :grin:
گاجر کا حلوہ تو تب ہی بنے گا جب گاجریں گھر میں آئیں گی :chatterbox:
مجھے کسی کے ماضی سے دلچسپی نہیں ھے مہوش ، میں تو صرف اتنا جانتی ہوں کہ فوج اور جمہوری حکومت میں کسی قسم کا موازنہ ہو ہی نہیں سکتا چاہے مشرف ورسیس شریف ہو یا مشرف ورسیس زرداری ، فوج کا اپنا الگ انسٹیٹیوشن ھے اس کا انتظامیہ میں کوئی دخل آئینی طور پر اور عقلی طور پر نہیں بنتا اور یہ سیدھی سی بات ھے...
مجھے ہنسی اس بات پہ آرہی ھے کہ حسن کو سات سال کی عمر میں غالب سے کیا دلچسپی ہو سکتی ھے اور ہو بھی کیوں ؟ :rollingonthefloor:
اور مجھے یقین ھے کہ معلومات کا یہ انسائکلوپیڈیا صرف شاعروں تک ہی محدود ہو گا :noxxx: :grin:
وارثبھائی ایک سنجیدہ سوال کہ آپ کی غالب سے شناسائی کس عمر میں ہوئی...