جی ہاں مشرف کے دور میں بہت سے میگا پروجیکٹس پہ کام ہوا یعنی جس جس کے مامے چاچے کا تعلق کسی جرنیل سے نکلا اس کے آگے دو فرلانگ کی پکی سڑک بن گئی ، اگلی بار کوئی دوسرا جرنیل آئے گا تو دو فرلانگ اور بن جائے گی ، نیز یہ کہ سڑک ضرور پایہ تکمیل تک پہنچے گی چاہے اگلے ساٹھ سالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔...