ٹھیک کہا وارث بھائی اس عمر میں بچوں کی دلچسپی زیادہ تصویری کتابوں اور کہانیوں کی طرف ہوتی ھے اور یہی تصویریں اس وقت ان کے ذہن پہ نقش ہو جاتی ہیں اسی لیے بچوں کو کلر بکس اور تصویری کہانیوں کے ذریعے ہی تعلیم دی جاتی ھے ، اگر انہیں زبردستی ایک جگہ بٹھا کر لیکچر سننا پڑے تو کبھی نہیں سن پائیں گے ،...