نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    فصل گل میں جنوں کا ہے ساماں مرغ بستاں سنوار لے داماں شاید کہ یہ مطلع قرار پا سکے اگرچہ اصلاح طلب ہے سر محمد ریحان قریشی
  2. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    اب باقی رہ کیا مطلع تو اس پر بھی ذرا نظر کرم فرما دیجئے سر محمد ریحان قریشی
  3. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    آپ نے تو کمال کر دیا بہت نوازش
  4. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    تو کیا خاماں کی جگہ خامہ استعمال ہوسکتا ہے؟
  5. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    جہد خاماں عبث تری تدبیر گر نہ ہو درد عشق کا درماں خاماں کا معنی میں نے کسی جگہ قلم پڑھا تھا اس طرح جہد خاماں سے مراد شاعری لیا ہے. رہنمائی فرما دیں سر محمد ریحان قریشی
  6. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    رہنمائی و عطا پر شکر گزار ہوں. اس میں بھی حکم کی تعمیل کر دی قرب جاناں کے ہو گئے اسباب اب ہے ڈھلنے کو موسم ہجراں
  7. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    کہنا یہ چاہتا ہوں کہ واعظ و ناصح کی عمر بھر کی محنت کارگر نہ ہوئی مگر محبوب کی پلکوں کے اک اشارے نے کام کر دیا. واعظ و ناصح بھی حیران ہیں
  8. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    سود مندی میں شیخ و ناصح بھی نوکِ مژگاں کے روبرو حیراں قرب جاناں کے ہو رہے اسباب اب ہے ڈھلنے کو موسم ہجراں سر الف عین سر محمد ریحان قریشی رہنمائی و عطا پر شکر گزار ہوں. اس میں بھی حکم کی تعمیل کر دی قرب جاناں کے ہو گئے اسباب اب ہے ڈھلنے کو موسم ہجراں
  9. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    اوہ اتنی غلطیاں نکال دیں، اللہ میاں آپ سے پوچھے گا:) بہت شکر گزار ہوں. کچھ لغت نہ دیکھنا شاید خامی ٹھہرا آج.
  10. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    سر محمد ریحان قریشی قلب و نظر آپ کے منتظر ہیں!
  11. امان زرگر

    غزل بغرض اصلاح

    سر محمد ریحان قریشی سر الف عین محترمہ La Alma سر راحیل فاروق حرف بنتے گئے مرا عنواں میری مشکل نہ پھر ہوئی آساں سرو و سیمول خوشنما خوش قد تیری خوش قامتی پہ ہوں قرباں قرب جاناں طلب کریں کیونکر لطف ساماں ہے موسم ہجراں پند و ناصح بھی رشکِ ساماں سے نوکِ مژگاں کے روبرو حیراں جہد خاماں عبث تری تدبیر...
  12. امان زرگر

    ایک شعر اصلاح کے لئے

    تھوڑی تبدیلی کے ساتھ نئی لڑی میں غزل کی صورت پیش خدمت کروں گا.
  13. امان زرگر

    ایک شعر اصلاح کے لئے

    آپ ارباب نظر کے زیر نظر رہنے سے خاص بات بھی پیدا ہو جائے گی. ابھی تو عروض اور روانی مقصد حیات ہے.
  14. امان زرگر

    ایک شعر اصلاح کے لئے

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی محترمہ La Alma
  15. امان زرگر

    ایک شعر اصلاح کے لئے

    سرو و سیمول خوشنما خوش قد تیری خوش قامتی پہ جاں واریں
  16. امان زرگر

    غزل اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے

    دیکھئے جی پہیلی حل ہو چکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکر گزار ہوں اساتذہ اور دیگر کا کہ اصلاح کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی بھی فرماتے ہیں۔ اور ہماری برتی گئی گستاخیوں پر خندہ پیشانی کا مظاہرہ فرماتے ہیں۔ قابلِ قدر ہیں آپ سب اور اردو ویب کی تمام ٹیم۔۔۔۔
  17. امان زرگر

    غزل اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے

    قصۂ درد بھی کبھی لکھنا اپنی عادت رہی خوشی لکھنا دشتِ دل میں پئے نمو غم ہیں حیف بر شوقِ تازگی لکھنا چارہ سازوں سے اتنا بھی نہ ہوا اک تسلی کا حرف ہی لکھنا بزمِ رنداں، بہ پیشِ ساقی یوں لبِ لَعلِیں کی تشنگی لکھنا یہ جو حالت خراب ہے اپنی تم سبب اس کا دلبری لکھنا موسمِ گل خزاں بداماں سے لالہ و گل کی...
  18. امان زرگر

    غزل اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے

    آپ کی بہت شکریہ. تو اب غزل مکمل ہو گئی چند لمحوں بعد اصلاح کے مطابق پیش خدمت کرتا ہوں
  19. امان زرگر

    غزل اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے

    استاد محترم آپ کی پسند مقدم درجہ کی حامل. اور دوسرے شعر جس کا مصرع جام و لعلیں کی تشنگی لکھنا ہے اس کے حوالے سے بھی کچھ حکم صادر فرما دیں تو کرم نوازی ہو گی
Top