نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    نوا جرس گل

    سکھا خوئے تازہ زمانے کو یوں بدل ڈال طرز کہن صبح نو . ستم اب بھی تلخئ کام و دہن ہے زوروں پہ جب انجمن صبح نو . کچھ کوشش کی ہے محترمہ La Alma
  2. امان زرگر

    وہی متاعِ دعائے نا مستجاب کیوں ہے

    ماشاءاللہ! اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے
  3. امان زرگر

    نوا جرس گل

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر راحیل فاروق محترمہ La Alma سر سید عاطف علی
  4. امان زرگر

    نوا جرس گل

    فعولن فعولن فعولن فعل . . نوا جرس گل بانکپن صبح نو سنا نغمہ شیریں سخن صبح نو سکھا خوئے تازہ زمانے کو یوں بدل ڈالے طرز کہن صبح نو کبھی چھوڑے فطرت جو مشاطگی! کریں کچھ تو ہم بھی جتن صبح نو رکھیں رشتہ قائم جو برگ و سمن تبھی گل ہو رشک چمن صبح نو یہ انداز و اطوار بدلو ابھی یہ بادہ یہ خم انجمن صبح نو
  5. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    سر الف عین ہوس اور اصول کے الفاظ پر La Almi کے اعتراض کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے کیا؟
  6. امان زرگر

    اک تغیر ہے بپا عالم میں / اب روش کہنہ بھلانی سیکھیں

    اک تغیر ہے بپا عالم میں / اب روش کہنہ بھلانی سیکھیں
  7. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں اپنی ضد کو اصول سے بدلیں . یا . قصر ہرگز نہ طول سے بدلیں اپنی ضد کو اصول سے بدلیں . ان میں سے زیادہ بہتر مطلع کونسا قرار دیا جا سکتا ہے. سر الف عین سر محمد ریحان قریشی محترمہ La Alma . ‎‏(‏ہم طالب علموں کی کاوشوں میں ناپختگی کا عنصر یقینا ہوتا ہے. مگر اساتذہ کی رہنمائی...
  8. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    آج گردوں خزاں نصیب لگے شادمانی ملول سے بدلیں . سر الف عین ذرا نظر کرم
  9. امان زرگر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    سر راحیل فاروق آپ کے مضمون کا شدت سے انتطار رہےگا، اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
  10. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    موسم گل بمراد 'خوشیاں' لیا تھا، خیر کچھ اور سوچتا ہوں احباب سے مدد کا بھی طالب ہوں
  11. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    کیا یہ مطلع قرار پا سکتا ہے . قصر ہرگز نہ طول سے بدلیں اپنی ضد کو اصول سے بدلیں سر محمد ریحان قریشی سر الف عین محترمہ La Alma
  12. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    آپ کی آراء قابل احترام ہے اور قابل غور بھی. شکر گزار ہوں، اساتذہ کا منتظر ہوں
  13. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر راحیل فاروق سر سید عاطف علی محترمہ La Alma
  14. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں اپنی ضد کو اصول سے بدلیں نور بخشے جو سرمہ آنکھوں کو ان کے پاؤں کی دھول سے بدلیں لوح قسمت میں جو لکھا ہے ملے لالہ و گل ببول سے بدلیں شوق طاعت ہوس سے برتر ہے لفظ منکر قبول سے بدلیں آج گردوں خزاں نصیب لگے موسم گل ملول سے بدلیں
  15. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    سر کچھ اشعار کو مفعول مفاعیلن مفاعیل مفاعیلن سے مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیلن میں لانے میں مجھے بہت مشکل درپیش ہے
  16. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    میں کم علم دو بحروں کے درمیان الجھ سا گیا ہوں کوئی بھائی مدد کر دے تو رہن احسان رہوں گا
  17. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    سر سید عاطف علی سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر راحیل فاروق محترمہ La Alma
  18. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیلن اے شوخ جگر سوز بہت تشنہ لبی ہے یاں بے فیض ہے مدت سے یہ تسلیم و رضا میری ذرا دیکھئے گا محمد ریحان قریشی
  19. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    اک برق تجلی بھی پنہاں ہے کہیں مجھ میں سارا جہاں روشن ہو پھیلے جو ضیا میری
  20. امان زرگر

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    احساس زیاں خواب گراں غم سے جگا دے تو دکھلائے طلاطم سا کہ پھر موج نوا میری محمد ریحان قریشی الف عین
Top