نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح

    ہر کھل 22 بن رہا ہے جبکہ وزن 21 ہونا ہے فاعلاتن خندہ رو ہے یہ گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں یا پھر خندہ رو ہے اک گلستاں ہر کلی کی ایک کھل میں شاید اس طرح حشو نہ رہے
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح

    ہر کھل 22 بن رہا ہے جبکہ وزن 21 ہونا ہے فاعلاتن خندہ رو ہے یہ گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں شاید اس طرح حشو نہ رہے
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح

    خندہ رو ہےاک گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں بیان وہی کرنا چاہا جو آپ نے کہا مگر ناکام رہا بہتری کے لئے کوئی حکم ارشاد فرما دیں تو
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح

    مجھے احساس ہے کہ معیاری اشعار ترتیب نہ پا سکے لیکن میں پہلے ہی اظہار کر چکا ہوں کہ خام حالت شعر کو پختہ کرنے میں اساتذہ کس طرح شعر کو تراشتے ہیں اس انداز نظر کا سیکھنا مقصد ہے کہ کس کس انداز سے شعراء شعر کی خبر گیری کرتے ہیں. گستاخیوں سے صرف نظر کی التجا ہے
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح

    روشنی کے دشت دل میں اترنے سے وجود میں روشنی پھیل گئی ہے. مقصد یہ ہے کہنے کا. اگر ناکام رہا تو کیا کمی رہ گئی، نمایاں کر دیں پلیز
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح

    چاند اترا دشتِ دل میں ضو فشانی آب و گل میں ١ - کیچڑ  آب و گل میں جس طرح زاہد نہاں ہو جانے زر منہ سے ہے انکار زر کا اور دل میں جاے زر ( ١٨٣١ء، دیوان ناسخ، ٦٧:٣ ) ٢ - پانی اور مٹی، گندھی ہوئی مٹی۔  خمیر مایۂ مسلم خدا نے اٹھایا ہے عرب کے آب و گل سے ( ١٩١٦ء، بہارستان، ظفر علی خاں، ٧٣١ ) ٣ -...
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح

    'ظل' بمعنی عکس یا تصویر 'نقش ہے ہر دام' کا مطلب ہر خوبصورتی و قدر نقش ہے. شاہد رعنا بمعنی معشوق یعنی خوبصورت معشوق کی ہر خوبصورتی و اچھائی اس عکس یعنی تصویر میں نقش ہے یعنی دیکھی جا سکتی ہے سر محمد ریحان قریشی مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ یہ شعر وحدت الوجود اور وحدت الشھود کی بحث کی جانب نکل گیا.
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح

    ریحان بھائی حکم کی تعمیل ہو گی. ظل قافیہ کی وجہ سے یہ کرنا پڑا. اس شعر اور غزل پہ اصلاح تو دے دیں پلیز
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح

    اس مبہم کیفیت کا شافعی علاج تجویز ہو جائے تو صورت یہ نہ رہے
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح

    سر محمد ریحان قریشی دل و نظر آپ کے مشتاق ہیں۔۔۔۔
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح

    مطلع آپ کی آراء کے نشتر سے محفوظ رہا۔ تعجب ہے۔۔۔ چاند اترا دشتِ دل میں ضو فشانی آب و گل میں محترمہ La Alma
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح

    آپ کی اس دلیل کے بعد تو آپ سے اتفاق کے بنا چارہ نہ رہا
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح

    اگر آپ دوسرا مصرع تسلی سے دیکھ لیں تو شاید یہ گماں غلط ثابت ہو سکے شاہدِ رعنا کا زیبا نقش سا ہر دام ظل میں
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح

    اگر آپ دوسرا مصرع تسلی سے دیکھ لیں تو شاید یہ گماں غلط ثابت ہو سکے
  15. امان زرگر

    برائے اصلاح

    شکرگزار ہوں۔۔۔۔۔ اور اگر کھل کا مطلب کھلنا ہو تب؟
  16. امان زرگر

    برائے اصلاح

    ایسا شاید آپ کو ہی گماں ہو رہا ہو!
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح

    چاند اترا دشتِ دل میں ضو فشانی آب و گل میں غم زدوں نے چارہ سازی ڈھونڈ لی عارض کے تل میں تیرگی کا تھا تبسم پھر فضائے مضمحل میں خندہ رو ہے اک گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں شاہدِ رعنا کا زیبا نقش سا ہر دام ظل میں . . تیرگی تیرا تبسم پھر فضائے مضمحل میں سر الف عین سر محمد ریحان قریشی محترمہ La Alma...
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح

    شاید اساتذہ شعر کے فورا ہی یہاں پیش کرنے کو گستاخی سے تعبیر کریں مگر واللہ! مقصد صرف شعر میں بہتری لانے کے طریقہ سے واقفیت کا حصول ہے.
  19. امان زرگر

    برائے اصلاح

    مزید قافیے کہاں سے ملیں. . .؟
  20. امان زرگر

    برائے اصلاح

    چاند اترا دشتِ دل میں ضو فشانی آب و گل میں غم زدوں نے چارہ سازی ڈھونڈ لی عارض کے تل میں ایک گونہ تیرگی سی خندہ رو چشم مخل میں سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
Top