نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    ارے سر آپ تو خفا ہو گئے. گستاخی کی معافی کا خواستگار ہوں
  2. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    عروض سائٹ پر اس کا وزن 12 آ رہا ہے مطلب صف ت. معذرت کہ موبائل پہ اعراب دکھائی ہی نہیں دیتے
  3. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    صفت: صف ت ہے یا ص فت
  4. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    خود شناسی کہ جرم ٹھہری ہے سر الف عین ہو روانی کی صفت گر پیدا لفظ قرطاس پر ہوں رقص کناں
  5. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    خندہ رو بمعنی خوش لیا ہے کہ گل کی خوشبو(جو کہ ثبوت ہے گل کے کھلنے کا) سے دست گلچین و بلبل خوش ہیں سر الف عین بوئے گل ہے دلیل موسم گل خوش ہیں گلچین و بلبل بستاں
  6. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    سر محمد ریحان قریشی سر الف عین محترمہ La Alma
  7. امان زرگر

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    دھڑکنوں کو ملے کبھی جو زباں قصۂ درد ہو سکے گا بیاں خو روانی کی کچھ ہو گر پیدا لفظ قرطاس پر ہوں رقص کناں خود شناسی کہ جرم ٹھہرا ہے پھر ہمیں کیوں ملے ہمارا نشاں کی تغافل کی بات تو بولے ہم پہ لازم کہاں تھا ہر پیماں بوئے گل سے ہیں خندہ رو دونوں دست گلچین و بلبل بستاں
  8. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    اس پہ محنت کرتا ہوں سر نو کو چرخ کے قریب لانے کے لئے
  9. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    استاد محترم شکر گزار ہوں. یہ آپ کی توجہ اور شفقت کا نتیجہ ہے. اللہ آپ کی عمر میں برکت دے
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح

    سر حکم کی تعمیل کر دی. ریحان بھائی کی شفقت قابل قدر، المی باجی تو شاید غصے اور مزاح کی ملی جلی کیفیت میں ہیں، شاید کہ گستاخی سر زد ہو گئ کوئی مجھ سے. احباب اور اساتذہ سے معذرت خواہ ہوں. اردو ویب سے ان پیج میں مواد کاپی نہیں ہوتا. اس کا کوئی حل ہے؟
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح

    رعنائے زیبا کو بدلنے کی کوشش کرتا ہوں. موج مضمحل تھکی ہوئی لہر. میں نے تو سادہ معانی ہی لیے ہیں کہ سمندر کی سرحدوں میں قید تھکی ہوئی لہر کا رقص میرے رگ جاں کے مضراب سے پیدا ہونے والے درد جیسا ہے
  12. امان زرگر

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں

    اشک گردوں سے روانی سیکھیں غم کی روداد سنانی سیکھیں درد پرکیف رہے سوزاں بھی رونی صورت جو بنانی سیکھیں باد نو خیز چلے غنچے کھلیں آنکھ گلچیں جو بچھانی سیکھیں اک تغیر ہے بپا عالم میں اب روش کہنہ بھلانی سیکھیں ہم کہ مجبور سے انساں ٹھہرے کس طرح برق فشانی سیکھیں
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح

    سر محمد ریحان قریشی ذرا دیکھئے گا۔۔ شاید کہ کچھ بہتری آئی ہے!
  14. امان زرگر

    دیا بجھانے کی ضد میں ہیں وہ

    دیا بجھانے کی ضد ہے ان کو اندھیرا لانے کی ضد ہے ان کو اجاڑ کر میرے دل کی بستی نئے ٹھکانے کی ضد ہے ان کو نگاہ و دل جن کے منتظر تھے نظر چرانے کی ضد ہے ان کو نیا ہے منظر نئے زمانے کہاں پرانے کی ضد ہے ان کو بدل کے چرخِ کہن کو نو سے ستم اٹھانے کی ضد ہے ان کو بھلا سا دنیائے آب و گل میں مقام پانے کی ضد...
  15. امان زرگر

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں اپنی ضد کو اصول سے بدلیں نور بخشے جو سرمہ آنکھوں کو ان کے پاؤں کی دھول سے بدلیں لوح قسمت میں جو لکھا ہے ملے لالہ و گل ببول سے بدلیں شوق طاعت ہوس سے برتر ہے لفظ منکر قبول سے بدلیں آج گردوں خزاں نصیب لگے شادمانی ملول سے بدلیں
  16. امان زرگر

    اردو ویب سے مواد ان پیج میں درست کاپی نہیں ہوتا۔ کوئی طریقہ ہے کہ اردو ویب سے مواد درست شکل و...

    اردو ویب سے مواد ان پیج میں درست کاپی نہیں ہوتا۔ کوئی طریقہ ہے کہ اردو ویب سے مواد درست شکل و صورت میں ان پیج میں کاپی ہو سکے؟ ابن سعید
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح

    رمل مربع سالم فاعلاتن فاعلاتن چاند اترا دشتِ دل میں ضو فشانی آب و گل میں غم زدوں نے چارہ سازی ڈھونڈ لی عارض کے تل میں سوزِ مضرابِ رگِ جاں رقصِ موجِ مضمحل میں خندہ رو سارا گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں نقش وہ رعنائے زیبا رشکِ جاں ہر گام ظل میں سر الف عین سر محمد ریحان قریشی محترمہ La Alma سر...
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح

    نقش وہ رعنائے زیبا رشک جاں ہر گام ظل میں شاید کہ اب شرف پذیرائی مل سکے محمد ریحان قریشی محترمہ La Alma
  19. امان زرگر

    برائے اصلاح

    آپ کی حس مزاح کی باریک نظری کو داد La Alma
  20. امان زرگر

    برائے اصلاح

    خندہ رو ہے اک گلستاں ہر کلی کی ایک کھل میں یا پھر خندہ رو سارا گلستاں اس کلی کی ایک کھل میں شاید اس طرح حشو نہ رہے
Top