صفت کا وزن ہے فعَل۔
صفت: صف ت ہے یا ص فتصفت کا وزن ہے فعَل۔
صِفَتصفت: صف ت ہے یا ص فت
عروض سائٹ پر اس کا وزن 12 آ رہا ہے مطلب صف ت. معذرت کہ موبائل پہ اعراب دکھائی ہی نہیں دیتے
میں نے جو عرض کرنی تھی وہ کردی آگےعروض سایٹ پر اس کا وزن 12 آ رہا ہے مطلب صف ت. معذرت کہ موبائل پہ اعراب دکھائی ہی نہیں دیتے
ارے سر آپ تو خفا ہو گئے. گستاخی کی معافی کا خواستگار ہوںمیں نے جو عرض کرنی تھی وہ کردی آگے
ع
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
نہیں خفا بالکل نہیں ہوا۔ لیکن اگر اعراب موبائل پر دکھائی نہیں دیتے تو لغت کا حوالہ بھی بے فائدہ ہی ہوگا۔ اس لیے یہی جواب موزوں لگا۔ارے سر آپ تو خفا ہو گئے. گستاخی کی معافی کا خواستگار ہوں
درست ہیں۔بوئے گل ہے دلیل موسم گل
خوش ہیں گلچین و بلبل بستاں
ہو روانی کی گر صفت پیدا
لفظ قرطاس پر ہوں رقص کناں
شکریہ، ویسےآپ ایک سخت گیر ممتحن کی صفت سے متصف ہیں. غلطیاں نکالنا آب پہ بس ہےدرست ہیں۔
برگ تازہ ہے دلیل رنگ و بودرست ہیں۔
پہلا مصرع بے وزن لگ رہا ہے۔برگ تازہ ہے دلیل رنگ و بو
خوش ہیں گلچین و بلبل بستاں
شاید کہ اس طرح زیادہ بہتر معلوم رہا ہے.
برگ تازہ دلیل رنگ و بوپہلا مصرع بے وزن لگ رہا ہے۔
رنگ و بو کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔برگ تازہ دلیل رنگ و بو
شاد گلچین و بلبل بستاں
یوں کہہ لیں کہ ف پر زبر ہے۔صفت: صف ت ہے یا ص فت