نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    پونے چار کنال کے لگ بھگ جگہ الاٹ ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ سے مسجد بن گئی

    لوگوں کا کیا، 'کہنے' دو، ان کی اپنی مجبوری۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تاریخی آیا صوفیہ دوبارہ سے مسجد بن گئی

    یہ ایک اچھی خبر ہے۔ ماشاءاللہ۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا نام ابنِ اقبال

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ ایٹالک بھی ہونا چاہییے تھا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    لگتا ہے چار ماہ مسلسل یہی تحقیق جاری رہی ہے۔ :p
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اعتماد

    یہ کہانی کافی بڑی ہے۔ آپ کو شاید اس کا تخفیف شدہ حصہ ملا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    :eek::eek::eek:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    178 رجسٹرڈ ہندو شہری۔ سفارتی عملہ و غیر مستقل رہائشی 150 کے لگ بھگ۔ (ٹویٹری معلومات) پجاریوں کی گنتی کا فی الحال اندازہ نہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ تحریر گل نوخیز اختر کی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    گو 80, 85 فیصد میمز وقتاً فوقتاً نظر سے گزرتے رہی ہیں لیکن دوبارہ سے پڑھ کر مزا آیا۔ عمدہ۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کا عنوان

    بات کسی اور طرف نکل جائے گی۔ لیکن خیر اب کر ہی دیتا ہوں۔ پہلے سے غربت کا شکار اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی ریاست یا بقول آپ کے اسلامی ریاست کرونا کی وبا کے دوران اپنے پانچ سے چھ کروڑ نوجوانوں کو مصروف رکھنے کے لیے کیا بندوبست کرے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کا عنوان

    ٹی وی آن کیا تو بول ٹی وی پر یہی شو چل رہا تھا۔ پانچ سات منٹ کے دیکھے شو میں ابھی تک کوئی قابل اعتراض ویڈیو دکھی نہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    نہیں نا جی، پاکیشیا والوں نے ساری کارروائی ڈی کوڈ کی ہے، گیٹس تو ایکریمیا کا انچارج ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    ایسے مراسلوں کے لیے مراسلے کے آخر میں موجود ٬رپورٹ٬ کا آپشن استعمال کریں۔ مدیران گرامی انھیں ڈیلیٹ کر دیں گے۔ آپ کے دوہرے مراسلے رپورٹ کر دئیے ہیں، امید ہے کہ جلد ہٹا دئیے جائیں گے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    مشن امپاسبل بھی اچھی سیریز ہے۔ لیکن میں ڈبل او سیون کی نئی فلم کا منتظر ہوں۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    آمین۔ ویسے دے لیں، اپنے آپ کو بھی دعائیں۔ :p ہیں۔۔۔۔! سچی !:eek:
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ایک اور ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

    شکر الحمدللہ کہ پاکستان ریلویز فی الحال کسی اور ملک میں نہیں جا رہی۔ نہیں تو۔۔۔۔۔
Top