نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان ڈمپروں نے ٹیکسلا، واہ اور حسن ابدال کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ روزانہ ہی مقامی سوشل میڈیا پر کسی نا کسی جان لیوا حادثے کی اطلاع نظر آتی ہے۔ ایک طرف مارگلہ کی پہاڑیوں سے دن رات بجری لے کر نکل رہے ہوتے اور دوسری طرف برہان سے ریت۔ ہر دو اطراف سے درمیان میں یہ تین شہر پھنس سے گئے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    ایم این اے صاحب نے تو کہیں بھی اپوزیشن کا ذکر نہیں کیا۔ آپ چنتخب سے کہیں کہ 'اپوزیشن جماعتوں کی مداخلت' ( نام لے کر) پر مبنی ایک ٹویٹ کر دے یا سی ڈی اے سے اپوزیشن جماعتوں کی مداخلت پر ثبوتوں کے ساتھ کیس دائر کروائیں۔ اگر نہیں کر سکتے تو بے بنیاد پراپیگنڈا بند کریں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    تو غلطی پی ٹی آئی کی ہوئی نا۔۔۔۔ پہلے چنتخب کو اس کا افتتاح کرنے تو بھیجے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    تحریر میں حوالہ پچھلی حکومت کے ایک وزیر کا دیا، لکھا 'اپوزیشن' اور اب 'ظاہر ہے' ۔ جیسا پیرِ یو ٹرن ویسے مرید۔ سبحان اللہ۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    پچھلی حکومت کے کسی سرکردہ رکن کا مندر کی مخالفت میں بیان دکھائیے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میراتعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔:)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    رلے ملے ذرائع سے سُن گُن ہے کہ صدیقی صاحب کی 'زوجہ ثانی' جنھوں نے پچھلے دنوں انھیں بہت مصروف کر رکھا تھا، اور صدیقی صاحب رواں دواں زندگی میں آئے خلل سے بہت تنگ تھے، ان دنوں کسی خفیہ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ سو اسی لیے محفل پر بھی نظر نہیں آ رہے۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    زیک نے ڈی پی تبدیل کی ہے دو تین دن قبل یہیں تھے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    محمد تابش صدیقی
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    انڈا شدید ترین گرمی میں بھی 12 روپے کا ہے اور ٹماٹروں کی کمیابی اور قیمت کے چڑھاؤ کا وقت شروع ہو چکا ہے۔ آج شام ہی مختلف النسل ٹماٹروں کی قیمت 80 سے 120 روپے کلو کے درمیان تھی۔ اب آپ بتائیں کہ کیا اہتمام کیا جائے ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    پھر تو انڈوں اور ٹماٹروں کا اہتمام خصوصی بھی ہو گا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ بھلی کرے آیو۔:)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    گو میں مندر کی تعمیر کا کلی مخالف نہیں ہوں لیکن یہ 'مستقبل کے تناظر میں' انتہائی خطرناک جملہ ہے۔ پی ٹی آئی سرکار کو ایسا کونسا الہام ہوا ہے کہ مستقبل میں ہندو مذہب کے ماننے والوں کی تعداد اسلام آباد میں بڑھ جائے گی ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    جناب کا معنی

    ٹھیک ہو گیا عالی جناب۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف !!

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    لگ بھگ 2200 مربع گز یا 1850 مربع میٹر۔
Top