حویجہ یا ھاویجا حقے کا وہ برتن ہوتا ہے جس میں پانی ڈالا جاتا۔ تمباکو، کوئلہ، اُپلے رکھنے والا ٹوپی کہلاتا ہے۔ لیکن شاید آپ کے علاقے میں اس کا نام ھاویجہ ہی ہو۔
سرکپ، جولیاں بھی مہان ہیں لیکن میری روح بار بار دھرما راجیکا سٹوپا کا ہی طواف کرتی رہتی ہے۔ ایسا لگتا جیسے ہزاروں سال قبل یہیں کسی جماعت میں پڑھتا رہا ہوں۔