نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    تسی وی چھال ماری اے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    خواب ؟

    بے شمار جگہوں پر پڑھنے اور سننے میں آیا ہے کہ ’آذر‘ حضرت ابراہیم علیہ سلام کا والد نہیں بلکہ چچا تھا۔ محفلین میں سے کوئی اس کی وضاحت کر سکتا ہے تو پیشگی شکریہ قبول فرمائیں۔ آمین
  3. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    صرف آدھا مصرعہ آپ کو سمجھ نہیں آ پایا، باقی آپ نے زبردست ترجمہ کیا ہے۔ ماشا اللہ۔ آنکھوں میں آنسو تھے اور ہونٹوں پر خون تھا۔ ۔۔۔ اس میں بھی مجھے گمان ہے کہ آپ نے اس سے پہلے والی سطر کا دوبارہ ترجمہ کر دیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    اجی بالکل، ہمیں سو فیصد یقین ہے۔ ویسے بھی سیانی پارٹیاں معاہدات کے وقت کورٹ کچہری سے بچنے کے لیے پہلے ہی ثالث بھی نامزد کر دیتی ہیں۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی کہانیاں۔ اور آگ ٹھنڈی ہو گئی۔

    ماشاءاللہ، بہت خوب۔ سکھانے کا اچھا انداز ہے۔ تحریر میں ایک دو جگہ پر آپ نے کاہن یا پجاری کی بجائے لفظ پادری کا استعمال کیا ہے، جو اصلاح طلب ہے۔ تدوین کا اختیار اب مدیران کے پاس ہے، مراسلہ رپورٹ کر کے مناسب لفظ تجویز کردیجیے۔ جزاک اللہ۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    :nerd: ہاہاہاہاہاہا۔ ویسے پاؤٹنگ دیکھ کر پہلے میرا تراہ اور پھر ہاسا نکل گیا۔ اس سے ملتا جلتا منہ تو کبھی کبھار میری بھینس بنایا کرتی تھی۔ :tongueout:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    اس ہاتھی سے دو چار ملاقاتیں رہی ہیں۔ پہلی بار جب اسے جنگلے کے بالکل ساتھ ایک پاؤں میں زنجیر سے بندھا دیکھا تو کچھ دیر کے مشاہدے کے بعد یہ علم ہوا کہ بچے اس کو گنے کا ٹکڑا کھلاتے ہیں جو نگران 15, 20 روپے میں بیچ رہا ہوتا تھا۔ بالکل نزدیک بندھا ہونے کی وجہ سے بچے اپنے ہاتھ سے گنا دے کر خوش...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    متفق ہوں البتہ 30 نہیں 40 دن۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    ساتھ لکھنا تھا نا۔۔۔ "کیا یاد کریں گے"۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں نے اس کا پنجابی ورژن دوگانا بھی سن رکھا ہے، جو بھارتی پنجاب کے گلوکاروں رنگیلا جٹ اور سریندر کور نے گایا ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ لنک دے پاؤں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    متفق ہوں کہ رواج واقعی ختم ہو چکا ہے۔ اب بھی کبھی کبھار دکانوں پلازوں میں کوئی صاحب چھوٹے سے گول ڈبے میں کوئلہ جلائے ہرمل کی دھونی دینے دکھائی دے جاتے ہیں۔ البتہ گزرے رمضان المبارک کی آمد سے دو تین دن قبل میں نے اپنے گھر میں ہرمل کی دھونی دینے کی کوشش کی جو کسی نا کسی حد تک کامیاب ہو ہی گئی۔...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    گانا بارہا سنا ہے اور کبھی کبھار دیکھا بھی ہے لیکن فلم دیکھنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    کیا یہ طور ہے یا واقعی کوئی خاص چور ہوتا ہے ؟ اور پاؤٹنگ کیا ہوتا یا ہوتی ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نئے کنویں کھودنے کا کام بالکل بھی نہیں ہو رہا۔ میرے کچھ جاننے والے احباب کے گھروں میں کنویں موجود ہیں، البتہ اوپر سے بند کر کے ان میں موٹریں لگا دی گئیں ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    42 ملین یہاں کام نا آئیں تو کس کام کے! ویسے بھی یہ جرنل الیکشن تھے، عام انتخابات ہوئے تو دیکھیں گے۔
Top