سر جی۔۔۔ لکھنے والی پنجابی میں ڑ کا استعمال نہیں کیا جاتا, بلکہ شاہ مکھی رسم الخط میں 'ڑ' کے تلفظ کے لیے جس لفظ کے بعد 'ڑ' کی آواز آتی ہو اس پر superscript کی طرح 'ط' ڈال دی جاتی ہے۔ اردو کی بورڈ میں شاید سہولت نہیں ہے یا اگر ہے تو میرے علم میں نہیں۔
اب ان الفاظ میں ڑ کا تلفظ کہاں سے آیا، اسے...