پڑھ لیجیے۔ :)
21 دسمبر 2018 کو کیپٹن بلال چغتائی معمول کی پرواز پر اپنا طیارہ ایئر بس اے 320 لے کر لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ابوظہبی کے لیے اڑے۔ کیپٹن بلال چغتائی پی آئی اے کے ان ماہر پائلٹس میں سے ایک ہیں جنھوں نے فوکر فرینڈشپ، بوئنگ 737، اے 310، بوئنگ 777، اے ٹی آر اور...