نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    مجھے سوشل میڈیا پر اکثر زینت بنتا وہ مشہور زمانہ قصہ یاد آ رہا ہے جس میں پروفیسر تختہ سیاہ پر لائین لگاتا ہے اور طالبعلموں سے کہتا ہے کہ اسے چھوئے بغیر چھوٹا کر دیں۔ آپ سب احباب ہمت کریں اور اپنی من پسند لائین کو بڑا کریں، ناکہ ۔۔۔۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    انگریز بھی اپنے زمانے میں تائب ہوئے چوروں، ڈاکوؤں کو پولیس میں بھرتی کر لیتے تھے۔ مزید یہ کہ یہ جن ممالک میں سول وار چلتی رہی ہے ان میں زندہ بچ جانے والے متحارب گروہوں کے لڑاکوں کو اقوام متحدہ فوج یا پولیس کی نوکری آفر کرتی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    ٹھیک ہے معصوم بھائی جان۔ :p
  4. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    انکوائری کیجیے، چارج شیٹ تھمائیے، نکال باہر کیجیے، سزا دلوائیے، لیکن ان ثبوتوں کے ساتھ جو لائیسنس یا ڈگری کو جعلی ثابت کریں۔ زبانی بیانات اور ٹویٹر گردی پر عدالت کیسے ضمانت نا دے!
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی سے مثبت ہو گیا

    پائین۔۔۔ ایک ارب ڈالر کس مد میں 'موصول' ہوئے؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    اس طرح سوچا جائے تو پھر ہر سرکاری ملازم کسی نا کسی سیاسی حکومت (ڈکٹیٹرشپ یا جمہوری) میں ہی بھرتی ہوا ہوتا ہے۔ نوکری سے فارغ کرنے کے لیے کوئی ٹھوس تکنیکی وجہ ہونی چاہییے۔ صرف اس الزام کہ سیاسی بھرتی ہے پر نوکری سے نہیں نکالا جا سکتا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    سوزوکی میں بہت سفر کیا ہے۔ ایسی صورتحال سے متعدد بار گزرا ہوں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ حکومت خود دو نمبر طریقے سے آئی ہوئی ہے۔ اس نے کسی کو کیا پوچھنا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

    قادیانی جہاں چاہیں اپنی عبادت گاہ بنائیں، عبادت کریں لیکن اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے، کیونکہ وہ غیر مسلم ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

    ریاست کی نرم شبیہ کے لیے ایسے اقدامات بھلے نمائشی ہی کیوں نا ہوں، ضروری ہیں۔ اخلاقی طور پر بھی ریاست کے ہر شہری کو اپنے مذہب کے مطابق عبادت کرنے اور عبادت گاہ بنانے کا پورا حق حاصل ہے۔ گڈ نیوز
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    سنا ہے، پڑھا ہے کہ ہر مٹی کسی نا کسی آنچ پر ٹوٹ جاتی ہے۔ اور ان احباب کی مٹی ٹھہری سدا کے سیاسی آواگونی، سو سب کچھ ممکن ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    موجودہ حکومت میں کرپشن نام کی بیماری سرے سے نہیں ہے۔ 'پییپل پالٹی' کے پلانٹنڈ جاسوسان، ہزاروں سال کی بے نوری کے بعد قائم ہوئی عدل و انصاف پر کھڑی مثالی ریاست ۔۔۔۔ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ٹویٹری یوم حساب بصورت ٹرینڈاں بہت قریب ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    جب کسی وزارت کا کوئی وزیر مخصوص نا ہو تو وزیراعظم اس وزارت کا سربراہ ہوتا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    بصد معذرت، دہائیوں میں ہوئے چند واقعات، تحریک انصاف کے سیاست میں آنے کے بعد ہوتے 24/7 گالم گلوچ کی برابری نہیں کر سکتے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    جیسے انقلاب ایران کے بعد فرقہ واریت زبان و کلام و مناظروں سے نکل کر نفرت و قتل و غارتگری کی طرف بڑھتی چلی گئی ایسے ہی یہ گالم گلوچ و لعنت ملامت چلن پی ٹی آئی کے سیاست میں آنے کے بعد در آتا چلا گیا۔ اور ہم سب اس نئے رواج میں برابر کے حصے دار ہیں کہ اگر خود ایسا کچھ نہیں کر رہے تو کرنے والوں کو...
Top