نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    داستان نہایت دلچسپ اور آنکھیں کھول کر رکھ دینے والی ہے۔ میری بدقسمتی کہ اس سے پہلے نظر سے نا گزری۔ کل سہ پہر سے شام تک میں نے کم و بیش مسلسل چار گھنٹے اس داستان کی ایک ایک سطر پڑھنے میں صرف کیے اور مداخلت بیجا سے بچنے کے لیے کچھ اہتمام بھی کیا۔ املاء کی اغلاط خود تو دور نا کر پائیں البتہ...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لاش اور بیماری دو مختلف چیزیں ییں۔ پیپلز پارٹی کو ریاست نے لاشیں مہیا کیں تو وہ کیوں نا ان پر سیاست کریں۔ کل کلاں خان غیر طبعی موت کا شکار ہوتا ہے تو کیا پی ٹی آئی اسے سیاست میں استعمال نہیں کرے گی ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو آپ کا ظرف سمجھے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بیمار کو اپنی بیماری پر بالکل بھی بات نہیں کرنی چاہیئے بلکہ انتقال کر جانا چاہئیے تاکہ شریکا اسے سیاست کرنا نا سمجھ لے۔ الخ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    بابا کوڈا کہانیاں گھڑنے کا ماہر ایک کردار ہے۔ جو دس ہزار مزدور مستری ٹیکنیشن وغیرہ فارغ کیے جارہے ہیں وہ کوئی ان دس بارہ سالوں کے بھرتی ہوئے تو نا ہوں گے۔ سول ملازمین 35, 40 سال تک ملازمت کرتے ہیں، انھی ملازموں میں 60 سے 70 فیصد مل کے ساتھ اک عمر بِتا چکے ہوں گے اور جب مل خوب منافع دیتی تھی...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 17

    خیر خواہی کی اچھی کوشش تھی۔ نامعلوم افراد کی شناخت کی بابت ذہن کیا کہتا تھا؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یہ پرانا لنک ہے۔ فی الوقت بلوچستان کے بڑے شہروں کی حد تک قادیانی حرکات وسکنات کو نگرانی میں رکھا جا رہا ہے۔ افریقہ میں کچھ عرصہ قیام رہا ہے۔ وہاں ان کی سرگرمیاں کافی حد تک بڑھ چکی ہیں۔ تبلیغی جماعت، دعوت اسلامی اور مسلم ہینڈز کو دیگر مقامی تنظیموں کے ساتھ ملکر انھیں کاؤنٹر کرتے خود دیکھا ہے۔...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    اگر قدم پہلے جم گئے تو 'شاید' باقی گول کرنا مشکل ہو جائیں۔ :p یہاں دیکھیے۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    گزشتہ دنوں کچھ موویز دیکھنے کا شغف رہا جن میں سے 2 قابل ذکر ہیں۔ Memento بلاشبہ ایک شاندار مووی ہے۔ بہت عرصہ بعد موویز میں کچھ نیا دیکھنے کو ملا۔ ایسٹونیا اور جارجیا کی مشترکہ فلم۔ نہایت سادہ اور تقریباً ایک ہی لوکیشن پر فلمائی گئی ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ فلم میں کسی خاتون اداکارہ نے...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نا بھئی۔۔۔۔ یہ تین سال بھی پورے کریں اور اگلے پانچ سال بھی لیں۔ مجھے ایک ایجنٹ کی کہانی یاد آ گئی۔ وہ سی آئی اے کی طرف سے روسیوں کی جاسوسی کے لیے روسی حکومت میں ایک اعلیٰ عہدے پر خفیہ طور پر براجمان تھا۔ کے جی بی ہزار کوشش کے باوجود اس پر جاسوسی کا کوئی الزام نا لگا سکی اور نا کبھی اسے پکڑ...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    علامہ اقبال کی شاعری کی تحقیقات کیلئے FIA, نیب, آئی بی اور آئی۔ایس۔آئی کی JIT تشکیل دی جائے، جو اقبال کی بعد الموت شاعری کی مفصل رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں شاعری چھپانے پر مقدمہ درج کیا جائے۔ ۔۔۔ منقول
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پانامہ سے اقامہ سے خیالی تنخواہ والی کرپشن وغیرہ۔۔۔ہے نا
  14. عبدالقیوم چوہدری

    انائے علمیہ کسے کہتے ہیں؟

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ اپنی تعلیم، معلومات، لکھنے یا بولنے کی صلاحیت کے سبب اپنی رائے کو کسی پلیٹ فارم پر ادب، زبان، سائنس، آرٹ، سیاست، معاشرت وغیرہ وغیرہ میں حرف آخر سمجھنا یا باور کرائے رکھنا انائے علمیہ کہلائے گا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گومجھے لفظ 'آپ کی جماعت' پر گہرے تحفظات ہیں۔ پھر بھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تصویر مفاد عامہ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ بصورت دیگر 42 ملین شاید حلال نا ہو پائیں۔
Top