نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہم کرونا پھیلانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اصلاح و تبلیغ۔ میرا زیادہ وقت مغربی افریقہ میں گزرا ہے۔ گھانا، لائیبریا، سری لیون میں قادیانیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ گھانا اور لائیبریا میں تبلیغی جماعت کے مقامی لوگوں کو قادیانیوں کی آبادیوں میں اصلاح و تبلیغ کرتے پایا۔ اکرا ائیرپورٹ پر دعوت اسلامی جنوبی افریقہ کے ایک رکن سے گفتگو...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    :surprise: آپ چہل قدمی بھی کرتے ہیں !
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    ڈھونڈو گے ہمیں پمپوں پمپوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    واہ کینٹ سٹیٹ ایریا میں شدید لاک ڈاؤن جاری ہے۔ کرونا کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے کچھ فیکٹریاں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ کل صبح ہی ایک سابقہ محلے دار کرونا مثبت ہونے کے ٹھیک چار دن بعد انتقال کر گئے۔ وہ کسی دائمی مرض کا شکار بھی نہیں تھے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    مینگل ان تینوں قبائل میں سب سے کم عسکریت پسند رہے ہیں۔ 1997 میں وزیر اعلیٰ کے منصب سے لطف اندوز ہونے کی وجہ سے انھیں حکومت میں رہنے کا چسکہ پڑ گیا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    جس زمانے کا میں نے ذکر کیا وہ طالبانی عفریت کا وقت تھا۔ حال ہی میں آپ کے فیورٹ ٹرمپ کو بنکر میں چھپنا پڑا۔ یہ جوار بھاٹے آتے رہتے ہیں۔ باقی جمہوریت پسند ٹھیک کہتے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اکثر پر اعتراض ہے۔ بلوچستان مختلف زبانیں اور ثقافت رکھنے والے تقریباً 3 درجن کے لگ بھگ قبائل کی سرزمین ہے۔ جن میں سے صرف تین قبائل مری، مینگل اور بگٹی قیام پاکستان کے وقت سے ہی گاہے بگاہے ریاست کے خلاف برسر پیکار رہے ہیں۔ ان کے زیر اثر علاقہ بھی کوئی بہت بڑا نہیں ہے۔ پشتون اور بروہی بیلٹ ابھی...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یہ بات صحیح ہے۔ گو صورتحال اس وقت بھی کوئی بہت اچھی نہیں ہے۔ اس سے کہیں زیادہ خراب صورتحال تب تھی جب پورے پاکستان میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں کے آخری زمانے میں آل رینکس کو یونیفارم میں فوجی ایریے سے باہر جانے اور لال کانوں والوں کو براڈ ایرو گاڑیوں کے استعمال کی ممانعت کی گئی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    کہیڑی لڑائی پائین ؟پر اے جو کجھ ہو ریا اے سب ناروے کرا ریا اے۔ میرے ولوں وی رب راکھا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    دراصل آپ ماہرین ریٹنگ میں سے ہیں، یہ ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری آپ کا شعبہ نہیں تھا۔ اب یہاں قدم رکھ ہی دیا ہے تو تھوڑا دل بڑا کریں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    چوہدری صاحب، سب اپنے اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں آپ کیوں کسی کے لیے ہلکان ہو رہے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ن اور پیپلز پارٹی تو نااہل اور کرپٹ وغیرہ قرار دلا کر کپتان کو مہان بنایا گیا۔ لالہ کس کے خلاف طبل جنگ بجائے گا؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    لولز۔ ایسی رائے سطحی جذباتیت کے سوا کچھ نہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    لاعلمی ہزار نعمت ہے جی۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    یہ پی پی پی اور پی ٹی آئی کے لیے تھا، آپ کو سمجھ ہی نہیں آئی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    غیر مسلم ہماری کالونی میں کیوں؟

    ابھی اور بھی بہت کچھ نکلے گا۔ کچھ دیگر معلومات کے مطابق یہ نشہ بیچنے والوں کا آپسی جھگڑا ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    غیر مسلم ہماری کالونی میں کیوں؟

    شکریہ۔ فی الحال تک یہ یکطرفہ کہانی ہے۔ دوسری طرف کی بات سنے/ جانے بغیر آپ کو خبر نہیں لگانی چاہییے تھی۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بھارتی فلموں کے بارے میں معلومات تقریباً صفر ہیں۔
Top